@beatrizconceicao114:

Beatriz
Beatriz
Open In TikTok:
Region: BR
Monday 14 September 2026 20:53:49 GMT
3938
692
109
142

Music

Download

Comments

user41041363157942
[email protected] :
BOA TARDE MINHA LINDA AMIGA TUDO BEM COM VC QUERIDA MANDA HAI.LINDA.🥰🥰🥰🥰
2026-09-14 20:57:05
3
jose.ramos15441
jose ramos :
olamiamor
2026-09-14 21:09:16
1
eliel.mendes925
Eliel Mendes :
e,claro,meu,amor
2026-10-13 16:03:55
4
flaviooliveira755
Flavio Oliveira :
com certeza minha vidinha 😜🥰🥰
2026-09-30 11:58:58
3
aparecidononato79
aparecido :
@siim oi meu bem
2026-09-27 18:55:35
2
manuelrodrigues1200
Manuel Rodrigues :
Sim pode mandar linda
2026-10-02 01:08:43
2
pedroreis613
pedroreis613 :
você pode sim não tem problema nenhum ficarei feliz em conversar com você meu❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-29 17:27:47
2
user7561776669043
pedro :
lind
2026-10-30 12:19:04
1
josecesarsantos10
Jose Cesar :
Claro meu amor me manda que eu ti respondo minha linda maravilhosa beijo no seu coração 💋 ❤️💋 ❤️💋
2026-09-21 19:17:31
2
user4763456705155
user4763456705155 :
@mensagem
2026-09-25 10:49:41
1
adenorbarreto455
Adenor Barreto :
@tiamo
2026-10-01 10:44:25
2
emanuel.alves857
Emanuel Alves :
Will, you, amor, boa noite Beatriz, tudo bem, amor com você pra que eu tô bem, graças a Deus tá tudo bem comigo tá vou dormir, já tá amor, já tô com sono, tornando pensando em você não consigo dormir 9 eu vou dormir você dormiu tá bom, é o abraço da oração, te amo, tá minha paixão linda.
2026-10-23 00:33:02
0
ivalino.jorge.gan
Ivalino Jorge Ganzo7. 4 1964 :
slinda
2026-09-14 23:54:48
1
walter.gusmo
Walter Gusmão :
sim
2026-11-03 13:17:46
0
user78066561286715
Joseruiz :
sillote respondo [Corazón rojo]
2026-10-23 02:48:56
0
luis.costa.da.sil72
Luis costa da Silva :
sim
2026-09-26 07:39:09
1
user7561776669043
pedro :
com sertesa
2026-10-30 12:18:48
0
user5544595872318
user5544595872318 :
sim
2026-09-14 21:43:04
0
pedro.rodrigues5201
Pedro Rodrigues :
sim pode mandar
2026-10-21 17:21:01
0
carlosalberto.med5
Carlosalberto Medeiros :
meu amor eu estou próquiado
2026-10-10 18:50:26
0
carlosrobertobira
brandao :
sim gata boa noite pra você beijo
2026-09-24 22:12:40
1
kallymusond775
kally musonda :
je.taim
2026-10-21 21:02:19
0
roberto.santos1384
Roberto santos :
sim [Comovente][Comovente][Comovente][Comovente][Comovente]
2026-10-16 02:13:07
0
user041916241
Jean :
ok
2026-10-16 06:23:20
0
joachim.taty
Joachim Taty :
Boa noite Bia
2026-09-14 23:32:52
0
To see more videos from user @beatrizconceicao114, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#creatorsearchinsights #1inamillionvs1inabillion#foryoupage❤️❤️  توبہ کی تین شرطیں ہیں آج سمجھ لو۔ اگر توبہ کرنی ہے نا اور کرنی ہی چاہیے۔ ہمارے پاس کوئی اور چانس بھی نہیں ہے۔ اگر توبہ نہیں کی تو مارے جائیں گے، اتنے گواہ بنا بیٹھے ہیں، زمین بھی گواہ، دن بھی گواہ، رات بھی گواہ، کراماً کاتبین بھی گواہ، یہ ہاتھ پیر بھی گواہ، اپنے تو گئے کام سے۔ توبہ کے سوا ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں ہے۔ اور شان دیکھو میرے مولا کی، توبہ کے لیے کوئی بڑا کام بھی نہیں کرنا ہے۔ توبہ کی تین شرطیں ہیں۔ پہلی، بندہ شرمندہ ہو جائے۔ واقعی یہ دل سے شرمندہ ہو کہ میں نے غلط کیا، مجھے نہیں کرنا چاہیے تھا، میں نے بہت برا کیا ہے۔ دوسری، پھر وہ گناہ اس وقت چھوڑ دے۔ خدا نخواستہ کوئی شراب پیتا ہے، کوئی بدکاری کرتا ہے، بس آج کے بعد وہ چھوڑ دے کہ اب نہیں کروں گا۔ تیسری، آئندہ نہ کرنے کا پکا ارادہ کر لے۔ یہ تین شرطیں ہیں، بس۔ ہاں دیکھیں انسان ہے، توبہ کر لی پھر گناہ کر دیا، پھر توبہ کرے، چھوڑے نہ، مایوس نہ ہو۔ شیطان کہتا ہے یار تو بار بار گناہ کرتا ہے، توبہ کا کیا فائدہ ہے؟ نہیں۔ وہ کہتے ہیں نا اگر گناہ تمہاری عادت بن گئی ہے تو توبہ کو دستور بنا لو۔ توبہ نہیں چھوڑوں گا۔ جب تک توبہ کا دروازہ کھلا ہے میں معافی مانگتا رہوں گا۔ ایک دن تو آئے گا کہ میرا مالک مجھے ایسی توبہ دے گا کہ میرے گناہ سارے آئندہ کے لیے چھوٹ جائیں گے۔ کیا پتہ میں آج توبہ کروں، گناہ کا موقع ہی نہ ملے، مر جاؤں۔ مر بھی تو سکتے ہیں نا۔ توبہ کرتے رہا کرو، کیا پتہ یہ توبہ کے بعد موت آ جائے اور تمہارے سارے گناہ معاف ہو جائیں۔

About