@douyin_g9: Cute🥰😘#douyin #cute #cutegirl #kawaiigirl #fyp #chinesegirl #tiktokchinese🇨🇳

Douyin•G•
Douyin•G•
Open In TikTok:
Region: ID
Tuesday 15 September 2026 02:13:56 GMT
3961
1036
12
50

Music

Download

Comments

alexandersantana447
alexandersantana447 :
que hermosa se ve y eso ojito más lindo
2026-09-18 18:41:03
0
ikky_11_03_00
༄ঔৣ危険࿐ :
2026-09-17 13:17:44
0
aib.bnh5
Ai đay :
🥰🥰🥰
2026-09-18 11:35:43
0
nguyn.tc845
Luongdat13 :
2026-09-15 04:50:06
1
bmwbro050
love ML and Roblox,我不喜欢看美女 :
🥰🥰🥰
2026-09-16 04:46:19
1
chameschamek
Chames Chamek :
🖤🖤🖤
2026-09-15 21:01:25
1
frans.saragih72
Frans Saragih🇮🇩✝️simalungun :
🥰🥰🥰
2026-09-15 02:40:33
1
princes.mae.r.tag
princes mae r taguiam :
🥰🥰🥰
2026-09-20 03:54:57
0
suavang56
ຊົວວ່າງ🦋ມີເມຍລະ :
🥰🥰🥰
2026-09-17 20:12:46
0
blaq.niq
Blaq Niq :
😍😍😘
2026-09-18 03:04:59
0
muhammad.haikal.b61
Muhammad Haikal Bin Muhammad K :
😇😇😇
2026-09-22 10:17:46
0
medes8433
Medes :
🥰🥰🥰
2026-09-23 02:25:34
0
To see more videos from user @douyin_g9, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

صحافی اسد اللہ خان نے کہاہے کہ
صحافی اسد اللہ خان نے کہاہے کہ "شور مچایا ہوا ہے کہ جی پنجاب کا ٹرانسپورٹ سسٹم اور پنجاب کی میٹرو بس اور پنجاب اور اسلام آباد کی میٹرو بس یہ کمال ہیں۔ اور دیکھیں جی کسی صوبے کے پاس یہ فسیلٹی نہیں ہے۔ ایک موازنہ آپ کو ذرا دینا چاہتا ہوں بی آر ٹی پشاور کا اور لاہور کی میٹرو کا۔ بی آر ٹی پشاور 2020 میں بنی اور میٹرو لاہور 2013 میں بنی۔ بسوں کی تعداد بی آر ٹی پشاور کے پاس 296 ہے اور میٹرو لاہور کے پاس جو بسوں کی تعداد ہے وہ 64 ہے۔ پشاور کے پاس ہائبرڈ الیکٹرک بسیں ہیں اور یہ بسوں کا پاکستان میں سب سے بڑا فلیٹ رکھنے والا نظام ہے۔ دوسری طرف جو میٹرو بسیں ہیں یہ ساری 64 بسیں یہ ڈیزل بسیں ہیں۔ بی آر ٹی پشاور کی بسیں ہیں یہ حکومت کی ملکیت ہیں اور جو میٹرو بسیں ہیں یہ نجی کمپنی کی ملکیت ہے اور حکومت ان کو لیز پر لے کر استعمال کرتی ہے۔اپنے ویلاگ میں ان کامزیدکہناتھاکہ ایک اور دلچسپ اور اہم بات یہ ہے کہ 30 سے زائد ایسے اسٹیشنز ہیں جہاں پر آپ اتر کر سائیکل لے سکتے ہیں، آپ کا کارڈ بنا ہوتا ہے وہاں سے آپ سائیکل لیں، سائیکل لے کر آپ جائیں اور واپس آ کے سائیکل کھڑی کریں اور دوبارہ بس پر سوار ہو جائیں۔ یہ وہ نظام ہے جو یورپ میں بھی میں نے دیکھا، لیکن ظاہر ہے پنجاب میں ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ پھر بی آر ٹی پشاور ہے، یہاں پر دو قسم کی بسیں چلتی ہیں۔ ایک چلتی ہے نان اسٹاپ بس اور ایک اسٹاپج بس ہے۔ ایک نان اسٹاپ ہے کہ اگر آپ ایک بس آئی ہے وہ نان اسٹاپ ہے، آپ نے پہلے اسٹاپ سے بیٹھنا ہے اور آخری اسٹاپ پہ اترنا ہے، یہ نان اسٹاپ ہے۔ لیکن اگر آپ نے بیچ میں کہیں اترنا ہے تو پھر آپ جو اسٹاپج بس ہے اس پہ بیٹھ جاتے ہیں جو ہر اسٹاپ پہ رکتی ہے۔ تو یہ دو آپشنز اویلیبل ہیں بی آر ٹی پشاور میں، یہ آپشنز میٹرو لاہور میں اویلیبل نہیں ہیں۔ بی آر ٹی پشاور میں 3 لاکھ 45 ہزار سے زائد مسافر روزانہ سفر کرتے ہیں، جبکہ میٹرو لاہور میں 1 لاکھ 80 ہزار سے لے کر تقریباً 2 لاکھ 20 ہزار کے قریب لوگ جو ہیں وہ اس میں سفر کر رہے ہوتے ہیں۔ کرایہ بی آر ٹی پشاور کا فاصلے کے اعتبار سے ہے کہ اگر آپ نے ایک اسٹاپ پہ اترنا ہے تو کم کرایہ اور زیادہ اسٹاپس تک جانا ہے لیکن یہاں میٹرو لاہور میں فکس کرایہ ہے کہ اگر آپ ایک اسٹاپ پہ بھی اتریں گے تو پورا کرایہ ادا کریں گے۔ اسی طرح سے بی آر ٹی پشاور نے 5 عالمی ایوارڈ جیتے ہوئے ہیں، 5 عالمی ایوارڈ! اور یہ جو میٹرو لاہور ہے اس نے کوئی ایوارڈ نہیں جیتا ہوا ہے۔ #PakistanTikTok #TikTokPakistan #ViralVideo

About