@bibogokutv84: #copsoftiktok #cops

COPS USA
COPS USA
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 16 September 2026 02:50:30 GMT
8342
18
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @bibogokutv84, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور ذرائع کا بتانا ہے ایمرجنسی کے نفاذ کی کل وفاقی کابینہ سے منظوری لیے جانے کا امکان ہے۔ آئین کے آرٹیکل 232 کے مطابق جنگ اور  داخلی انتشار پر صدر مملکت کسی صوبے میں ایمرجنسی کا اعلان کر سکتے ہیں، صدر کے اعلان کے بعد دس روز میں اسے  پارلیمنٹ کے دونوں ایوان کی منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ دوران ایمرجنسی پارلیمنٹ کو کسی صوبے یا اس کے کسی حصے پر قانون سازی کا اختیار ہوگا، آرٹیکل 232 کے تحت وفاق کا انتظامی اختیار اس حد تک وسیع ہوجائے گا کہ وہ صوبے کو ہدایات دے سکے کہ صوبائی انتظامی اختیار کس طریقے سے استعمال کیا جائے۔ آرٹیکل 232 کے تحت  وفاقی حکومت ایک حکم کے ذریعے صوبائی حکومت کے تمام یا بعض فرائض خود سنبھال سکتی ہے یا وفاقی حکومت صوبائی حکومت کے فرائض گورنر کو سنبھالنے کی بھی ہدایت کر سکتی ہے جبکہ وفاقی حکومت صوبے کے کسی ادارے یا اتھارٹی سے متعلق آئینی دفعات کو معطل بھی کر سکتی ہے۔ آئین کے آرٹیکل 232 کے تحت وفاق کو ہائی کورٹ کا کوئی اختیار سنبھالنے کا اختیار نہیں ہوگا، آرٹیکل 232 کے تحت صوبائی اسمبلی کا قانون سازی کا اختیار محدود نہیں ہوگا، صوبائی اسمبلی کے قانون پر پارلیمنٹ کا قانون غالب ہو گا اور متصادم صوبائی قوانین غیر موثر ہو جائیں گے۔ #DiscoverPakistan

About