@qasim_butt_50:

MR_BUTT_07❤
MR_BUTT_07❤
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 16 September 2026 11:28:41 GMT
626
168
33
0

Music

Download

Comments

taqasar_0007
تکاثر🧸_. :
2026-09-16 15:09:05
2
shameergujjar651
چوہدری شامیر گجر 🇵🇰 :
❣️❣️❣️
2026-09-16 14:31:28
1
chsaadsudiarabia01
چوہدری سعد 🦁01 :
😘😘😘
2026-09-16 12:11:38
1
mazidar333
❤️‍🔥معاذ ڈار❤️‍🔥 :
🥰🥰🥰
2026-10-16 06:01:00
1
majutt55
فیضی جٹ 01 ☠👻 :
❤️❤️❤️
2026-09-30 15:15:42
1
hamzajuttmax
Hamzajutt :
🥰🥰🥰
2026-09-24 22:49:09
1
ali550647
☠️💀دل کا بادشاہ 💀☠️🇮🇹 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-25 04:35:49
0
hamza.butt.78619
Hamza Butt 786 :
🔥🔥🔥
2026-09-20 14:56:38
1
abdu11ah_____
کشمیری 1 :
♥️
2026-09-17 11:33:50
1
mehroz.butt05
🏴‍☠️Mehroz Butt 313🏴‍☠️ :
💝💝💝
2026-09-17 03:39:03
1
asadbutt00
Asad Butt 333 :
🥰🥰🥰
2026-09-17 16:39:33
1
ch_zabii47
👑 ZaBii 007 👑 :
[Exclaim heart][Exclaim heart][Exclaim heart]
2026-09-16 20:47:38
1
shalalbutt7
shalalbutt7 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-17 15:46:10
1
touseefraza472
sain touseef :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-16 21:12:36
1
x_abdullah206
ع🕊️ :
♥️
2026-09-17 13:34:13
1
dawoodgujjar044
Dawood :
🔥🔥🔥
2026-09-16 18:39:17
1
talhabutt2520
TALHA BUTT ( LALA ) 🔛🔝 :
[Perfect score][Perfect score][Perfect score]
2026-09-23 18:43:33
1
dontmainde0
diamond heart 💎💎💎 :
❤️❤️❤️
2026-10-06 18:31:22
1
akmalsohail786
اکمل سہیل بٹ👑 :
♥️♥️
2026-09-16 18:16:12
1
usmanmine12
usman :
🥰🥰🥰
2026-10-28 17:03:00
1
0_abdullah_butt
⚜️عبداللہ جہلم⚜️ :
❤️❤️❤️
2026-09-16 17:10:20
1
hunain4268
*HUNAIN*_ 🚬 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-16 16:09:14
1
muhammad.waseem8496
Muhammad Waseem :
🥰🥰🥰
2026-09-16 15:42:47
1
tayyabjutt.333
Tayyabjutt 333 :
💕💕💕
2026-09-16 11:31:44
1
hafizshani88
hafiz g :
🥰🥰🥰
2026-09-16 11:30:15
1
To see more videos from user @qasim_butt_50, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پشاور: موبائل چھیننے کے دوران فائرنگ سے زخمی 21 سالہ طالب علم حماد خان خٹک جاں بحق پشاور میں موبائل فون چھیننے کے دوران فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے 21 سالہ طالب علم حماد خان خٹک سات روز تک زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد 19 نومبر کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے پشاور کے تھانہ ٹاؤن کی حدود میں خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے قریب واقع کوئٹہ کیفے میں حماد خان خٹک اپنے دوستوں کے ہمراہ چائے پی رہے تھے کہ اس دوران موٹر سائیکل سوار مسلح سنیچرز نے اسلحے کے زور پر ان سے موبائل فونز اور نقدی چھین لی۔ اطلاعات کے مطابق حماد خان نے مزاحمت کیے بغیر اپنا موبائل فون ملزمان کے حوالے کر دیا تھا، تاہم واردات کے بعد فرار ہوتے ہوئے ملزمان نے ان پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔ حماد خان کو تشویشناک حالت میں رحمان میڈیکل انسٹی ٹیوٹ (RMI) پشاور منتقل کیا گیا، جہاں وہ تقریباً سات روز تک انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیرِ علاج رہے، تاہم 19 نومبر کو زندگی کی بازی ہار گئے۔ مرحوم حماد خان خٹک ولد عجم زیب کا تعلق ضلع مردان کے علاقے گدر سے تھا اور وہ شیخ ملتون ٹاؤن میں رہائش پذیر تھے۔ وہ چارٹرڈ اکاؤنٹنسی (CA) کے طالب علم تھے۔ اطلاعات کے مطابق واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کی شناخت کے حوالے سے اہم شواہد سامنے آئے ہیں، تاہم واقعے کو ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود تاحال گرفتاری عمل میں نہ آنے پر طلباء اور شہری حلقوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔ شہریوں نے پولیس کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور شہر میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔

About