@.30506307:

اب يوسف 305🔥🫡
اب يوسف 305🔥🫡
Open In TikTok:
Region: EG
Wednesday 16 September 2026 13:55:44 GMT
471
41
9
1

Music

Download

Comments

b88341
،،``~أبـٰٰٰٰٰٰــو رحيـــق~،،`` :
❤️❤️❤️
2026-09-17 11:38:08
0
userhztyup9iyy
👈 خليفه ال طه 👉153 :
😂😂😂
2026-09-17 07:48:21
0
user2474061158214
يوسف ابومازن :
😂😂😂
2026-09-17 05:50:52
0
tiktok.comuseraf5bvrdehu
ابن السيد :
❤️❤️❤️
2026-09-16 16:02:01
0
user9506175817978
عبدو ابوطه 305😎😉 :
😂😂😂
2026-09-16 14:42:13
0
khaled.ahmed70908
˼ ♯̶ خـــــــآلَد5 0 5 ✌︎↯🏅🦅 :
😁😁😁
2026-09-18 17:27:27
0
To see more videos from user @.30506307, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

انتہائی افسوس کی بات ہے، کہ ہماری خواتین کے دماغوں سے کھیلا جا رہے اور ان کو اس چیز کا احساس بھی نہیں ہے۔ اصل پوائنٹ کو چھوڑ کر وہ اس بات پر بضد ہیں کہ جی بینا کے ساتھ جو ہوا، یہ اس کا ری ایکشن تھا۔ کیا یہ عورت کا میعار ہے کہ وہ ایسا کرے ؟ اگر میاں گٹر میں گر رہا ہے تو وہ بھی گٹر میں چھلانگ لگا دے؟ آپ کو کیوں سمجھ نہیں آ رہی کہ یہ عورت کے کردار کی توہین ہے اس کو ایسا بنا کر پیش ہی کیوں کیا گیا۔ اسکرپٹ ذرا مختلف ہو سکتا تھا۔ میرا اعتراض اس چیز پر ہے، میں نہ تو تابش کا دفاع کر رہا، نہ بینا کا میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہ اسکرپٹ ہی غلط ہے۔ عورت کو ایک وفاداری بیوی دکھا کر پھر اس کو ایسی غلطی نہیں کروانی چاہیے تھی۔ یقین کریں مجھے تو افسوس ہو رہا کہ عمیرہ باجی نے اسلامی ٹچ دینے کے چکر میں کیا بونگی مار دی ہے۔ کیا عورت کا کردار اتنا کمزور ہے کہ وہ اپنے بچوں کو چھوڑ کر کسی کے ساتھ بھاگ جائے ؟ کوئی اس پر بات کیوں نہیں کر رہا ؟ چلیں میاں تو جائے بھاڑ میں لیکن اسلام میں شوہر کے ہوتے ہوئے دوسرے کے ساتھ بھاگ جانے کو آپ درست سمجھتے ہیں ؟ شوہر سراسر غلط ہے، آپ خلع لے لیں، الگ ہو جائیں۔  یہ آپ نئی نسل کو کیا سبق دے رہی ہیں کہ میاں غلط کرے تو آپ کو بھی اجازت ہے کہ آپ جو مرضی کریں ؟ یہ کون سا اسلامی ٹچ ہے ؟ آپ کو اس چیز کا اندازہ ہے کہ یہ تجزبہ حقیقت میں کرنے پر لوگ آپ پر تھوکیں گے۔ ہماری خواتین کی رول ماڈل حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا ہونی چاہیے عمیرہ احمد نہیں۔ لیکن افسوس کے ساتھ ہماری کئی خواتین ان کی بات کو پتھر پر لکیر سمجھتی ہیں کہ عمیرہ نے جو کہہ دیا وہی درست ہے۔ نیچے کمنٹس میں یہ آکر بھی کہہ رہی ہوتی کہ ہم بینا کو درست نہیں کہہ رہی لیکن اس کے عمل کا جواز بھی دے رہی ہوتی کہ اس نے ایسا کیوں کیا۔  بات حق کی کریں تو ہماری کچھ خواتین عورت اور مرد کا کارڈ اٹھا کر آ جاتی کہ آپ مرد ہو آپ تو مرد کی سائیڈ لے۔ بھئی ہم کہاں مرد کی سائیڈ لے رہے ؟ ہم تو اس کو غلط ہی بول رہے۔ لیکن ہم اس چیز کو جسٹیفائی نہیں کر سکتے کہ آپ شوہر سے انتقام لینے کےلیے کسی دوسرے کے ساتھ بھاگ جائیں۔ #aadiwasi #whattowatch #urwahucane #umeraahmad #ahsankhan @HUM TV

About