@manonazprd: #diml #girl #cleangirl #dogmom #routine

Manonazprd
Manonazprd
Open In TikTok:
Region: FR
Wednesday 16 September 2026 16:11:44 GMT
504
19
8
0

Music

Download

Comments

claramyer
claramyer :
Star
2026-09-17 06:33:09
1
luciemartzel
Lucie Martzel :
j’adore
2026-09-16 17:01:15
1
celiabaudn
Célia Bdn :
😍
2026-09-16 20:30:43
1
yanisnz
yaya :
😁🔥
2026-09-16 20:24:47
1
To see more videos from user @manonazprd, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی کبھی زندگی میں بہت کچھ حاصل کرنے کی خواہش ہوتی ہے، بہت سے خواب ہوتے ہیں، بہت سی منزلیں سامنے ہوتی ہیں… مگر پھر کوئی ایک شخص زندگی میں آتا ہے اور اچانک احساس ہوتا ہے کہ اصل سکون تو کسی کامیابی، کسی دولت یا کسی منزل میں نہیں، بلکہ اُس شخص کے پاس بیٹھنے میں ہے جس کے ساتھ دل خود کو مکمل محسوس کرے۔ ❤️ تم آئے تو لگا جیسے زندگی نے اپنی ساری تھکن اتار دی ہو۔ تمہاری موجودگی نے اُن لمحوں کو بھی خوبصورت بنا دیا جنہیں شاید میں کبھی یاد رکھنے کے قابل نہیں سمجھتا تھا۔ اب خواہشیں کم اور تمہاری قربت زیادہ عزیز ہے۔ تم ساتھ ہو تو خاموشی بھی باتیں کرتی ہے، فاصلے بھی قریب لگتے ہیں، اور وقت جیسے تھم سا جاتا ہے۔ 🫶🏻 میں نے زندگی میں بہت کچھ حاصل کرنا تھا، مگر تم مل گئے تو سمجھ آیا کہ کچھ چیزیں حاصل نہیں کی جاتیں، بس نصیب میں لکھی ہوتی ہیں۔ اور اگر تم میری زندگی کا وہ خوبصورت حصہ ہو، تو پھر مجھے کسی اور چیز کا افسوس نہیں… کیونکہ تمہارا ساتھ ہی میری سب سے خوبصورت کامیابی ہے۔ ❤️‍🩹✨ #trending #urdupoetry #deeplines #sukoon555 #foryou

About