@x2f.2: #اكسبلور #كومنت #لايك #شاص #سلفر

A
A
Open In TikTok:
Region: SA
Wednesday 16 September 2026 17:37:11 GMT
10403
645
5
196

Music

Download

Comments

user1387311634119
﮼بـعـيـد ﮼الـمـدا⚚𓅓 :
لباكبده🤍
2026-10-02 06:38:02
0
x_u711
ً :
ا
2026-09-29 14:19:57
0
user9611070489302
ابو عبيده الضالعي :
♥️♥️
2026-10-03 18:17:34
0
usereibmal58na
عثمان عثمان :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-16 20:32:19
0
x.20pi
خـالد :
😳
2026-10-06 17:01:16
0
To see more videos from user @x2f.2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ کہ کوئی مرد تمہارا رشتہ مانگے اور پھر تم سے شادی کرے یہ نہ تو محبت کا کوئی بڑا ثبوت ہے اور نہ ہی کوئی بڑا کارنامہ کیونکہ یہ تو زندگی کا ایک عام سا اصول ہے ۔ لیکن کیا تم جانتی ہو کہ اصل کارنامہ کیا ہے؟ یہ کہ خزاں تمہارے جسم اور حسن پر گزرے، اور جب تمہارے چہرے پر وہ بلکی ہلکی لکیریں نمایاں ہوں تو وہ ان میں کوئی کمی یا خامی نہ دیکھے۔ یہ کہ وہ دن جب تم دونوں ایک دوسرے سے ملے تھے، اس کی یاد میں ہمیشہ کے لیے محفوظ رہے ، بالکل اس کے اپنے یوم پیدائش کی طرح چاہے تم دونوں پچاس برس کے بھی ہو جاؤ۔ یہ کہ وہ تمہیں اپنی جیت سمجھے اور تم پر فخر کرے، اور تمہیں اپنے اور تمہارے گھر والوں کے سامنے فخر سے پیش کرے۔ یہ کہ تم دونوں بچوں کے والدین بنو لیکن تم ہمیشہ اس کی پہلی بچی بنی رہو، چاہے کتنے ہی سال گزر جائیں۔ یہ کہ وہ تمہارے ساتھ خدا کا خوف دل میں رکھتے ہوئے ایسا برتاؤ کرے کہ وہ یادوں میں بھی تمہارا وفادار رہے ۔ یہ کہ وہ تمہیں کبھی اس حال میں نہ سونے دے کہ تمہارا دل دکھ سے بھدا ہو۔ اور یہ کہ وہ تمہیں کبھی مایوس نہ کرے، یہاں تک کہ اگر تمہاری صحت کبھی تمہیں دھوکہ دے دے۔۔۔ #poetrylovers🥀❤💘💗🎋 #fvpシ💕foryou #viralpoetrylines

About