@sahibzada_10: اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اللہ تعالیٰ محمود خان بنگش مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ اللہ تعالیٰ جاوید خان بنگش صاحب اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور حوصلہ عطا فرمائے۔ اللہ رب العزت مرحوم کی قبر کو نور سے منور فرمائے، اسے جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، اور اپنی رحمت و مغفرت کے سائے میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ #fypシ゚viral #exploremore #pakistan