@sabah.bradosti14: #ئاالله #هوە #مسلیعالا #موحمد #❤️🤲🕋📿

Sabah Bradosti
Sabah Bradosti
Open In TikTok:
Region: IQ
Thursday 17 September 2026 15:21:47 GMT
6520
564
3
68

Music

Download

Comments

kamaran822
Kamaran qadr :
❤️‍🩹 أللَهُمَصَلِّعَلَى مُحَمَد وَعَلَی آلِ مُحَمَد
2026-09-17 20:58:17
0
ebosameen
ابراهيم :
الله اكبر
2026-09-17 21:14:01
0
naz_naza22
Naz_mawlud 🕋 :
[Hands open][Hands open][Hands open]
2026-09-17 20:19:37
0
To see more videos from user @sabah.bradosti14, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

لوگوں میں کیا عیب ہیں  لوگوں میں کیا برائیاں ہیں لوگوں میں کیا خامیاں ہیں لوگوں میں کیا گناہ ہیں  یہ سب انہیں بہتر پتہ ہوتا ہے آپ کو یہ سب دوسروں کو بتانے کی  ضرورت نہیں ہے، آپ دوسروں کو یہ مت بتائیں  کہ ان میں کون سی خامی  برائی عیب گناہ  ہے آپ کا کام ہے اس  انسان کے عیب پہ پردہ ڈالنا  اس انسان کی خامی کو دور کرنا  اس انسان کو برائی سے بچانا  اس انسان کو گناہ سے حفاظت کرنا  نہ کہ لوگوں میں اس بات کا ڈھنڈورا پیٹنا  کہ اس کی طرف دیکھو اس نے یہ گناہ کیا ہے صرف اپنی آنا کہ تسکین کیلئے  لوگوں پہ کیچڑ مت اچھالیں  لوگوں کے عیبوں کا عیاں مت کریں زمینی خدا نہ بنیں  اس انسان کی برائی کا  اور گناہوں کا حساب اس نے خود دینا ہے آپ نے نہیں  اگر آپ واقعی اس انسان کو بھلا چاہتے ہیں تو پھر اس انسان کی اصلاح کریں  اس انسان کو اللّٰہ کی طرف جانے والا راستہ دکھائیں اس کے زخموں پہ مرہم رکھیں  اس کی امید بنیں  اس کیلئے اس کا مرشد بنیں  نہ کہ وہ انسان جو اس کو خود سے نفرت کرنے پہ مجبور کردے یقین مانیں یہاں کوئی دودھ کا  دھلا نہیں ہے  سب کے عیبوں پہ اللّٰہ نے پردہ ڈالا ہوا ہے  یہاں سب امتحان دینے آئیں ہیں  اگر آپ ویسے نہیں ہیں جیسے دوسرے ہیں  تو اللہ کا شکر ادا کریں  اور لوگوں کو محبت کی آنکھ سے  دیکھنا شروع کریں  کیونکہ وہ گنہگار اللّٰہ کے ہیں  آپ کے نہیں۔۔۔۔!!🥹 #fyp #trending #viral

About