@abdullahch2050: وزیراعلیٰ پنجاب اپنے بیانات میں تضاد پر خود ہی غور کریں ،کچھ دن پہلے انہوں نے لندن میں فرمایاتھا کہ وہ چھٹی پر ہیں آج اپنے سرکاری جہاز کے ذاتی استعمال کو جائز ثابت کرنے کے لیے انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کبھی چھٹی پر نہیں ہوتا انکی ساتھی وزرا کے بیانات بھی آپس نہیں ملتے ایک وزیر صاحبہ نے کہا تھا کہ یہ جہاز ائر پنجاب کے لئے خریدا گیا دوسری وزیر صاحبہ نے کہا کہ ہاں خریدا ہے جہاز وزیراعلیٰ کے لئے خریدا ہے تا کہ پبلک کو ریلیف دی جا سکے 🤔