@flavors_of_jade: 24 hours. One flavor. One very serious job application. 🍦 When the assignment is to convince Snoop Dogg you should travel the world tasting ice cream, a regular audition just didn’t feel right. So I made my case edible 🍃 🌚. Meet Drop It Like It’s Frost: brown-butter vanilla ice cream, salted Biscoff ribbons & chocolate-covered Frosted Flake crunch. Developed, made, filmed and edited in under 24 hours. Now imagine what I could do in three months….👀 @Snoop Dogg , Let’s go find out! ✈️🍦 @Deel @Dr. Bombay #SNOOPISHIRING #snoopdogg #snoopishiring #biscoff #ninjacreami

Jade Geer 🧑‍🍳
Jade Geer 🧑‍🍳
Open In TikTok:
Region: NL
Thursday 17 September 2026 22:47:58 GMT
1749
75
4
3

Music

Download

Comments

juneandvirgile
juneandvirgile :
Brenggg voor me
2026-09-22 08:13:11
0
jjanatali
Janat :
Pffff ziet er goed uit😍
2026-09-17 23:32:22
0
dorienwongfat
#dorien :
🥰🥰🥰
2026-09-17 23:18:09
0
prestod0
POD :
@Snoop Dogg
2026-09-18 03:07:33
0
To see more videos from user @flavors_of_jade, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی کبھی کسی سے بچھڑنا بہت تکلیف دہ اور اذیت ناک ہو جاتا ہے۔ اسی طرح میں نے بھی کبھی توقع کی تھی۔ کہ تم میری طرف آگے قدم بڑھاؤ گے۔ لیکن جب تم نے نہیں بڑھایا تو میں نے بھی ہتھیار ڈال دیے، امید ٹوٹتے ہی ضد شروع ہو گئی۔ دوبارہ رابطے کی کوشش بھی نہ کی ،اپنائیت، خلوص وہ پرانی بے تکلفی... اور پھر تم نے بھی ایک بار بھی یہ ثابت نہ کیا کہ
کبھی کبھی کسی سے بچھڑنا بہت تکلیف دہ اور اذیت ناک ہو جاتا ہے۔ اسی طرح میں نے بھی کبھی توقع کی تھی۔ کہ تم میری طرف آگے قدم بڑھاؤ گے۔ لیکن جب تم نے نہیں بڑھایا تو میں نے بھی ہتھیار ڈال دیے، امید ٹوٹتے ہی ضد شروع ہو گئی۔ دوبارہ رابطے کی کوشش بھی نہ کی ،اپنائیت، خلوص وہ پرانی بے تکلفی... اور پھر تم نے بھی ایک بار بھی یہ ثابت نہ کیا کہ "میں تمھارے لیے اہم ہوں اور تمهاری خاموشی سب سے بڑی سزا بن گئی ۔ اور پھر کچھ ایسے ہی میں بھی پوری ضد، غرور، اور اپنے اندر چھپی انا پر اتر گیا۔ وہ انا جسے کبھی میں نے تمھارے لیے دل کے کسی کونے میں دبا دیا تھا وہ پھر سے دل میں آگ کے ایک شعلے کی طرح جاگ گئی صرف ، روٹھنا ٹھیک تھا لیکن میں تو ایسے روٹھا کہ پلٹ کر دیکھا ہی نہیں۔ ، یہ ضد تمھاری محبت سے بڑی لگنے لگی اور پھر سب خاک ہو گیا سالوں کی باتیں، وعدے، ہنسی اور وہ تعلق جسے ہم کبھی نہ ٹوٹنے والا" سمجھتے تھے۔ سب راکھ بن گیا اور ہمارا رشتہ ایسے ہو گیا جیسے نہ جلنے کے بعد کچھ بچتا ہے نہ بننے کے قابل رہتا ہے۔ اور بس صرف ہوا میں اڑ جانے والی راکھ باقی رہ جاتی ہے اور جب ایک رشتہ انا کی بھینٹ چڑھ جاتا ہے اور بعد میں انسان کو سمجھ آتا ہے کہ بات اتنی بڑی تھی ہی نہیں، بس ہم چھوٹے ہو گئے تھے" تو یہی انا اور زد سب سے زیادہ اذیت ناک بن جاتی ہے۔ اور ہمیں پچھتاوا ہوتا ہے لیکن تب تک بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے،"#لاحاصل_عشق #ادھوری_محبت #ٹوٹا_ہوا_دل #دل_کی_بات #اردو_شاعری

About