@fatimabukhari1168: یا مولا، کسی بیٹی کو دھوکا، دکھ اور بےقدری نہ دیکھنی پڑے۔ ہر بیٹی کے والدین کو اُس کی خوشیوں کا سبب بنا، اُس کے گھر کو محبت اور برکت سے بھر دے۔ ❤️ جن بیٹیوں کی آنکھیں انتظار میں ہیں، اُن کے انتظار کو خوشیوں میں بدل دے۔ جن کے دل ٹوٹے ہیں، اُنہیں سکون عطا فرما۔ ہر بیٹی کی جائز دعا قبول فرما اور اُس کے نصیب میں وہ لکھ جو اُس کے حق میں بہتر ہو۔ 🥹🤲🏻 یا عباسؑ، ہر بیٹی کا دامن خوشیوں سے بھر دے، اُس کے نصیب کو خوبصورت بنا دے اور اُسے ہمیشہ اپنی امان میں رکھ۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️🌸 #shiastatus #shiainfluencer #shiagirl #yaabbasع #fatimabukhari1168 @⚡ سردار وسیم عباس بلوچ ⚡ @𓆩🌷𓆪 بـنـتِ زہـــرا 𓆩🌷𓆪 @سردار وسیم عباس بلوچ 🥰