@yir9896:

Shorouq Al-Qasim
Shorouq Al-Qasim
Open In TikTok:
Region: SA
Friday 18 September 2026 08:57:02 GMT
6837
325
6
40

Music

Download

Comments

go_k91
اميرة :
يا
2026-09-18 11:49:25
0
user3619147911933
القائد قاتل الفرس :
🥰
2026-09-18 11:46:33
0
hdbd.djhe
امير 🦅 :
🥰🥰🥰
2026-09-18 11:36:53
0
user272181513785
عراقيه 🌹 :
😘😘😘
2026-09-18 11:22:03
0
mohamedahmet15
القلب الصافي 🤍 :
❤️❤️❤️
2026-09-18 10:11:20
0
sdwg.fghv
ابو حبيب الهاشمي 515 :
🥰🥰🥰
2026-09-18 17:53:24
0
To see more videos from user @yir9896, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

چکوال کے گاؤں خیر پور کے 23 سالہ ملک حبیب کو تنہائی کا عفریت لاحق تھا۔ والدین کے درمیان علیحدگی بچوں کی زندگیاں برباد کر کے رکھ دیتی ہے۔ والدین کے درمیان علیحدگی ہوئی تو ملک حبیب بھی اپنی والدہ کے ساتھ اپنے ننھیال رہنے لگ پڑا۔ کچھ عرصہ بعد والدہ اس دنیا میں نہ رہیں۔ حبیب کا سہارا اس کی نانی اماں تھیں اور ہھر نانکا گھر تو نانی نانا کے دم سے ہی آباد ہوتا ہے۔ کچھ عرصہ قبل حبیب کی نانی اماں کا بھی انتقال ہو گیا۔  فیس بک پر اس نے لکھا ہوا ہے کہ
چکوال کے گاؤں خیر پور کے 23 سالہ ملک حبیب کو تنہائی کا عفریت لاحق تھا۔ والدین کے درمیان علیحدگی بچوں کی زندگیاں برباد کر کے رکھ دیتی ہے۔ والدین کے درمیان علیحدگی ہوئی تو ملک حبیب بھی اپنی والدہ کے ساتھ اپنے ننھیال رہنے لگ پڑا۔ کچھ عرصہ بعد والدہ اس دنیا میں نہ رہیں۔ حبیب کا سہارا اس کی نانی اماں تھیں اور ہھر نانکا گھر تو نانی نانا کے دم سے ہی آباد ہوتا ہے۔ کچھ عرصہ قبل حبیب کی نانی اماں کا بھی انتقال ہو گیا۔ فیس بک پر اس نے لکھا ہوا ہے کہ "جو گزر گیا نانی کے ساتھ وہ وقت کمال تھا"۔ اٹھتی جوانی ہو، گھر ویران ہو، بے روزگاری ہو اور پھر انسان تنہائی کے عذاب کا شکار ہو، تو ایسے میں کوئی سوختہ دل دن رات کا کتنا بوجھ سہار سکتا ہے۔ ملک حبیب والی بال کھیلتا تھا، اپنے نام کے ساتھ سموٹ لکھتا تھا کہ تحصیل کلر سیداں کے گاؤں سموٹ کے مشہور کھلاڑی مرحوم چوہدری محسن فاروق سموٹ نے پوٹھوہار کے کئی نوجوانوں کو اپنے کھیل کی وجہ سے اپنا دیوانہ بنا رکھا تھا۔ کچھ عرصہ قبل ملک حبیب نے ایک کنویں میں چھلانگ ماری لیکن پاس مویشی چراتے کسی شخص نے دیکھ لیا اور یوں اسے کنویں سے زندہ نکال لیا گیا۔ لیکن آج۔۔۔۔ آج ملک حبیب نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو لگائی۔ تین منٹ اور سینتیس سیکنڈ کی اس ویڈیو میں حبیب کہتا ہے کہ آج وہ زہر کھانے لگا ہے۔ اس کی وجہ تنہائی ہے۔ آٹھ دس ماہ سے دن رات اکیلا ہوں۔ اگر میرا کوئی بڑا بھائی ہوتا جس کے ساتھ میں دل کی بات کر لیتا تو شاید میں یہ قدم نہ اٹھاتا۔ رات کو گھر آ کر جب خود بلب جلاتا ہوں تو گھر میں اندھیرا نظر آتا ہے۔ دن کو گھر آؤں تب بھی گھر ویران ملتا ہے۔ سب کے پاس فیملی ہے، میرا کوئی نہیں۔ والد کو مخاطب کرتے ہوئے حبیب کہتا ہے کہ میری اپنے والد کے ساتھ کوئی سلام دعا نہیں ہے۔ میرے والد کو میری طرف آنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ مجھے اپنی نانی سے بڑھ کر کوئی نہیں تھا لیکن میرے والد نے میری نانی کا جنازہ تک نہیں پڑھا۔ وہ کہتا ہے کہ اس کے تین دوستوں نے ہر مشکل وقت میں اس کا ساتھ دیا ہے اور وہ مرتضیٰ، کاکا اور زین ہیں۔ باقی کسی رشتہ دار کو اس کی طرف آنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ کسی دوکاندار کے خلاف کوئی کاروائی نہ کی جائے کیونکہ میں نے گولیاں گاؤں سے نہیں لیں۔ ملک حبیب کو تشویش ناک حالت میں کلرکہار کے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے اسے فوراً راولپنڈی ریفر کیا گیا۔ لیکن پنڈی پہنچنے سے پہلے ہی ملک حبیب کی سانس کی ڈوری ٹوٹ گئی۔ ملک حبیب کی ویڈیو دیکھتے ہوئے پتہ نہیں ذہن کے کس کونے سے مہدی حسن کی آواز گونج اٹھی، بھرے جہاں میں کوئی میرا یار تھا ہی نہیں کسی نظر کو میرا انتظار تھا ہی نہیں نبیل انور ڈھکو #چکوال #Chakwal #سنگت_ویڈیو_وائرل_کریسو_آپ_ہیں🥀🌼🙈✨🎇 #punjab #chakwalpunjab

About