@kazmi.940: ٹیبل پارٹی لاسٹ کلوزنگ مومنٹ #pakarmy #armylover #foryou #drill #tableparty

Foji AJK
Foji AJK
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 18 September 2026 11:10:43 GMT
70537
4089
156
152

Music

Download

Comments

foji...5
😘سکونِ قلب🫀 :
during volleyball match in Wah Cantt sports club....🥰
2026-09-19 02:34:13
1
sailnt81
sailnt🦅 :
bht outstanding motion slut ustad ko🥰
2026-09-19 02:52:24
1
saqibthabal
ساقی کہتے ہیں🦅🔥 :
fakhr e DSF Corp Staff Aijaz❣️🥰
2026-09-18 14:13:36
7
51214al3
روپوش باغی :
porane wale table party
2026-09-19 00:02:04
1
fouji00735
Sareki Fouji💔🥀💔 :
bhtreeen yr
2026-09-18 17:21:25
1
hafizburhanansari0
Hafiz Burhan ansari :
love you army
2026-09-18 16:41:56
1
niazi.80458
نیازی پٹھان :
Mera drill ustad ijaz Ahmad Allah pak mery ustad ki lambhi sahat wali zindgi kary Ameen sumA Ameen ❤️
2026-09-18 15:07:32
7
.dr1940
🩺 Dr :
زندگی میں پہلی دفع کوئی ویڈیو سیو کرنا چاہی اور آگے سے سیو کا آپشن ہی نہیں تھا۔۔۔ بہت اچھا کیا ہوا ہے
2026-09-19 02:10:30
1
zayn_khan54
zain khan mohmand 😍 :
yaar meraa pyaraa ustad lovee you sirrr ijaz jani ustad kaha hai aj kal ?
2026-09-19 04:34:42
1
zahidbabar870
zahidbabar :
نہایت قابل عزت قابل احترام اور محنتی اخلاق خلوص سے پر استاد اجاز اللہ لمبے زندگی کرے[Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-18 19:09:18
1
adnankhanlashari7
🖤 دانی لاشاری 🥀 :
ustad ijaz mashaallah 💞
2026-09-19 01:45:27
1
malik786awan14
🦅 Eagle :
Allhumdulila
2026-09-19 05:52:54
1
aloneboy.4455
ALone Boy 💔 :
Aura✌ ❤😇
2026-09-18 14:26:49
1
user597072110
Muhammad Nadeem :
2026-09-18 19:12:48
2
user582961527
Muhammad Saad :
bhtreen
2026-09-19 01:34:05
1
faraztanha786
Faraz tanha 786 :
pasban 🥰🥰
2026-09-19 01:26:17
1
kaifii13254
𝙆𝙖ی𝙁 🚩 :
sir ijaz ❤️
2026-09-18 17:10:31
1
zayn_khan54
zain khan mohmand 😍 :
ye ustad ijaz hai kia ?
2026-09-19 04:33:27
1
malik.mohsin911
Malik Mohsin :
mash Allah proud of you mare jind mare Jan DSF ke Jawan 🌹🌹👍👍
2026-09-18 18:38:30
1
chistianalajutt23
meri maa meri jannat ♥️♥️♥️ :
2026-09-19 01:43:13
1
m.shobi734
M°Føjī :
ustad ajaz♥️♥️♥️
2026-09-19 03:20:58
1
kashifkhattak5915
kashii :
Dsf
2026-09-18 16:44:17
1
itshunter028
it,s hunter foji🙂 :
good mara ostad g
2026-09-19 06:26:32
0
barkat..ali.channa
BARKAT.ALI.Channa :
zabardast,ustad🌹♥️♥️
2026-09-19 06:42:45
1
m.shah.888
M.Shahbaz :
Pakistan Army Zindabad Pakistan Zindabad
2026-09-18 15:50:10
1
To see more videos from user @kazmi.940, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بھلا دینا میرے بس میں نہیں مگر۔خدا کی قسم اب تمہاری طلب نہیں رہی۔کیونکہ میرے دل پر مجھے اختیار نہیں۔تمہارے ساتھ بیتے پل یاد تو آ سکتے ہیں مگر اب تمہیں پانے کی زد کبھی نہیں آئے گی۔تم اب دل سے اُتر چکے۔آزادی مبارک ہو تمہیں۔تمہارے سامنے دنیا ہے۔۔جاؤ کوئی مجھ سا ڈھونڈھ لو۔تمہاری عمر ختم ہو جائے گی مگر تمہیں کوئی مجھ سا چاہنے والا نہیں ملے گا۔اب تو تم وہ بھی کھو چکے ہو۔اب تمہارے پاس کوئی اپنا نہیں رہا۔تم نے مجھ سے اس حد تک بے وفائی کی کہ اس دل کو تم سے نفرت ہو گئی۔چلو نفرت نہ سہی شاید وہ میں نہ کے سکوں مگر اب تمہاری تمنا نہیں رہی۔اب تم دنیا کے آخری شخص بھی ہوئے تو میں تمھیں نہیں چنوں گی۔اب اس دل کے سامنے تمہاری یہ حیثیت ہے۔ایک عام شخص سے بھی بر تر۔تم نے قدر نہیں کی نہ میری۔یہ دنیا بڑی بے قدری ہے۔قدر تمہاری بھی نہیں ہوگی۔ملال تو تمہیں بھی ہوگا جب کوئی تمہیں پکارنے والا نہیں ہوگا۔میں نے آخری حد تک کوشش کی تم مجھے مل جاؤ مگر تم دور بھاگتے رہے۔اب اتنا دور جا چکے ہو کہ ہمارا ملنا اب بلکل ممکن نہیں۔تم نے دل توڑا ہے میرا ایک بار نے کئی بار توڑا ہے۔تم نے مجھے مجبور کر دیا کہ میں وہ بن جاؤں جو میں بننا نہیں چاہتی تھی۔اب میں بری بنوں گی اور انتہا کی بنوں گی۔اب یہ آنکھیں تمہارے لیے نہیں روئیں گی۔اب یہ دل تمہارے لیے نہیں تڑپے گا۔اب محبت ختم ہوئی۔اب سلسلہ تمام ہوا۔۔دکھ تو مجھے بھی رہے گا عمر بھر رہے گا مگر محبت۔۔۔۔محبت کو خدا حافظ۔۔۔ #views  #sad  #unfreezemyacount  #foryou  #viralvideo

About