@islamic.girl.maryam: جب دنیا کے سارے دروازے بند ہو جائیں، جب کوئی اپنا تمہارا دکھ نہ سمجھے، جب تم اکیلے رو رہی ہو تو یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جب اللہ تمہیں اپنے قریب بلا رہا ہوتا ہے۔ وہ آہ جو دنیا نہیں سنتی، وہ عرش پر سنی جاتی ہے۔ بس تمہارا رونا اللہ کے سامنے ہے، اور اللہ سے بہتر کوئی سننے والا نہیں۔ بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ #Allah #tawakul #foryоu #foruyou #unfreezemyacount