@_psycho581: میں یہ نہیں کہتی کے مرد اچھے ہیں یا عورت ذات اچھی ہے لیکن ایک سوال ہے آخر ایک رشتے میں ایسا کیوں ہوتا ہے اگر عورت زیادہ محبت کر رہی ہے،اپنے جذبات کھول کے رکھ رہی ہے،قدر کر رہی ہے تو بدلے میں اسکی ناقدری کیوں کی جاتی ہے؟؟ اور کہیں اگر مرد عورت سے زیادہ چاہ رہا ہے تو سامنے والا اسکی قدر اسے ویسی چاہت کیوں نہیں دیتا؟؟ کیوں پانے سے پہلے اور پا لینے کے بعد اتنی نا قدری اور بے حرمتی کی جاتی ہے کہ وہ انسان خود کو غلط نظر آنے لگتا ہے؟؟ آخر کیوں جسکو جو مل گیا اسکی وہ قدر کیوں نہیں کرتا؟؟ کیوں اسکے لئے وہ کافی نہیں ہوتا کیوں وہ قدر نہیں دی جاتی؟؟ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ:شاہ جہان نے ممتاز بیگم کی محبت میں تاج محل بنوایا لیکن وہ دیکھ کس نے دنیا نے۔تو ایسی قدر کا کیا فائدہ جو کسی کے چلے جانے کے بعد کی جائے ؟؟ جو پاس ہے بہتر ہے ابھی اسکی قدر کریں اور ان میں خامیاں نکالنا بند کریں🙏🏻 #darenijat #poetry