@whoalastorzu: tg - alastorzu #alastorzu #cs2 #cs2moments #10lvlfaceit #faceit #csgomoments #60fps #120fps

alastorzu
alastorzu
Open In TikTok:
Region: UA
Saturday 19 September 2026 15:31:33 GMT
3871
318
16
11

Music

Download

Comments

maksatmajestic
Maksat :
молодой легенде мешает античит фейсита
2026-09-20 06:47:16
7
netuuuuuuuuuuuuuuuu
Netu :
2026-09-19 15:35:53
4
dimon4ik9402
Lyrex🤍💍 :
легенда, сейчас в прайме как будто
2026-09-19 18:03:06
4
didoff69
didoff69 :
mhm
2026-09-19 15:41:20
1
jonathan.robert54
𝖩𝗈𝗇𝖺𝗍𝗁𝖺𝗇 :
Nice
2026-09-19 17:56:22
1
shevatrixxx777
шева трикс :
красавчик брат продолжай
2026-09-19 15:55:30
1
sweetsunrice
𖣂︎ :
а от бомбы вид
2026-09-19 22:30:51
1
pink208477
Akh1 :
2026-09-19 17:56:44
1
makcuk.k
MaKcuK :
Броски дал стиля
2026-09-19 15:38:55
1
tudasudakaroche
𝐓𝐔𝐃𝟒𝐒𝐔𝐃𝟒𝐊𝟒𝐑𝟎𝐂𝐇𝟑 :
раздал лещей
2026-09-19 19:39:14
1
voidzwer
t.me/voidemyy🪽 :
на че рекаешь?
2026-09-21 07:23:56
0
To see more videos from user @whoalastorzu, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بد ترین خسارہ یہ ہے کہ آپ کسی شخص پر ایک عرصہ تک  محبت عقیدت اور اعتماد  کے جذبات خلوص دل کے ساتھ نچھاور کرتے رہیں اور پھر ایک عرصہ گزر جانے کے بعد وہ شخص اپنے کردار سے یہ ثابت کردے کہ وہ قیمتی جذبات کے قطعی لائق نہیں تھا ، ہمارے جذبات کا ضائع ہو جانا بہت بڑا خسارہ ہے اللہ تمہیں قدردان لوگوں سے ملائے جو تمہیں پا کر اپنے بخت کا صدقہ اتاریں اور تمہیں کھونے کے خیال سے بھی ڈر جائیں ایسے لوگ جو تمہاری موجودگی کو معمولی نہ سمجھیں  جو تمہارے خلوص کو لفظوں سے نہیں، دل سے محسوس کریں جو تمہاری خاموشی بھی پڑھ سکیں اور تمہارے چہرے پے چھپی تھکن کو تمہارے کہے بغیر سمجھ جائیں  اللہ تمہیں ایسے دلوں کے قریب رکھے جو تمہیں صرف خوشیوں میں نہیں تمہارے مشکل  وقت میں بھی اپنا سمجھیں  جو تمہاری محبت کو کمزوری نہیں ، نعمت سمجھیں  تمہاری وفا کو آزمائش نہیں،عزت سمجھیں  اور تمہارے ساتھ کو اپنی زندگی کا خوبصورت حصہ مانیں کیونکہ ہر شخص محبت کا مستحق تو ہوتا ہےمگر ہر شخص کو محبت کی قدر کرنا نہیں آتی  خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہیں ایسا شخص مل جائے  جو ان کے ہونے کو نعمت سمجھے  ان کے جانے سے ڈرے اور ہر دن دل سے شکر کرے کہ زندگی نے ایک ایسا خوبصورت انسان عطا کیا اللہ تمہیں ایسے ہی لوگوں کے درمیان رکھے جہاں تمہیں محبت بھی ملے ، عزت بھی سکون بھی ملے اور وہ یقین بھی کہ تمہاری قدر ہمیشہ کی جائے گی 🍂

About