@breakupera1: TikTok shop has everything! #starbucks #starbucksdrinks #giftcards

Queenie
Queenie
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 20 September 2026 09:07:04 GMT
50450
99
5
8

Music

Download

Comments

strawcherrylipstick
✨Tpwk.ana✨ :
I need a coupon for uber
2026-09-20 21:53:12
2
lunarabbit.hub
Luna Rabbit :
Im a rabbit
2026-09-22 18:22:21
0
smilewithjade
Jade Smith :
Got a $50 for 43. Not bad! Thanks!
2026-09-20 22:18:29
1
To see more videos from user @breakupera1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں اب تم سے بچھڑتا ہوں میں تم سے ہی نہیں اپنے لب جاں کے ترغم سے بچھڑتا ہوں مگر شاید بچھڑنے کے بھی کچھ آداب ہوتے ہیں  ہم اُن کا پاس اگر رکھیں تو اچھا ہو ہمیں اپنی زبانیں بند رکھنی ہیں ہمیں اب دل کے زخموں کا کوئی شکوانہیں کرنا کوئی شکوا بھی ہو وہ ایک شکوا ہی تو ہوتا ہے وہ اک حالت کی ہوتی ہے مگر اس کے کوئی معنی نہیں ہوتے نہ اُس سے جی سنبھلتا ہے، نہ اُس سے کچھ بدلتا ہے محبت کے بھی کچھ معنی نہیں تھے اور جو کچھ تھا وہ اک طور سخن تھا اور اس طور سخن کی ایک نا آسودہ حالت تھی نہ میں نے کچھ کہا تھا تم سے اپنے لہجہ دل میں نہ اپنے لہجہ جاں میں نہ تم نے کچھ سنا تھا اپنے حال عشوہ ساماں میں وہ حالت جو تھی خواب خواب کی افسوں طرازی تھی وہ بے احوال صد احوال کی احوال بازی تھی وہ جو کچھ تھا گمان ماجرا سازی کا پیشہ تھا ہماری ایک دو لمحے کی سرشاری کا تاوان ہمیشہ تھا ہمیں اب دل کے زخموں کا کوئی شکو انہیں کرنا ہمیں اپنے دل و جاں کے کسی بھی جھوٹ کو رسوا نہیں کرنا میں اب تم سے بچھڑتا ہوں لہو کا نم تھا جس میں ، اس تکلم سے بچھڑتا ہوں لب جاں کے ترنم سے بچھڑتا ہوں جو سب کچھ تھا، سبھی کچھ، اس تو ہم سے بچھڑتا ہوں میں اب تم سے بچھڑتا ہوں جون ایلیاء  #katiljauneliasahab  #darvash993  #fypage

About