Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@byshakeerah:
BY S H A K E E R A H
Open In TikTok:
Region: TZ
Sunday 20 September 2026 10:28:57 GMT
304
16
4
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0.98MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0.98MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
Rehema Sekonge :
bei
2026-09-20 15:57:39
1
️Naj💕 :
🤣🤣🤣🤣🤣
2026-09-20 16:49:41
0
To see more videos from user @byshakeerah, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#xuhuong
#landini #tractur #فلاحة🖤🌿 #tunisia🇹🇳
Phần 44: Đã Có Lúc Anh Mong Tim Mình Bé Lại…#nhachaymoingay #xuhuong #nonstop #nhachay #vinahouse
#onthisday #hafsahenna
اگر طبلہ بجانے والے کے ہاتھ سے تمہیں اللہ مل رہا ہے تو وہی ہاتھ تھام لو۔.. اگر گانا گانے والے کی آواز میں تمہیں اللہ کی پہچان مل رہی ہے تو وہی صدا قبول کر لو۔۔۔۔ اگر پینٹ کوٹ پہننے والے کے سینے میں تمہیں اللہ کی محبت دھڑکتی سنائی دے تو وہیں سر رکھ دو۔۔۔ اور اگر راستہ صاف کرنے والا تمہارے دل کا راستہ بھی صاف کر دے اور وہاں تمہیں اللہ مل جائے تو قسمِ خدا کی… وہی تمہارا مرشد ہے وہی تمہارا راستہ ہے۔ *میں تمہیں یہ نہیں کہتا کہ کہاں دیکھو میں تمہیں یہ کہتا ہوں کہ کیا مل رہا ہے یہ دیکھو۔* کیونکہ اللہ جگہ، لباس، آواز اور شکل کا محتاج نہیں۔اللہ تو دل کی کیفیت دیکھتا ہے اور جس دل میں وہ خود اتر آئے۔۔ وہ دل ہی خانہ کعبہ ہو جاتا ہے.. *تم اپنی عقل کا پیمانہ استعمال مت کرنا... یعنی اگر تمہارا دل گواہی دے رہا ہے کہ یہاں اللہ ہے اللہ کی محبت مل رہی ہے تو پھر اپنی عقل کے گھوڑے سے یہ مت دیکھنا اس کی داڑھی کتنی ہے داڑھی رکھی ہے کہ نہیں شلوار کدھر تک ہے ہاتھ کہاں باندھتا ہے سر پر ٹوپی ہے کہ نہیں ہے کس حال میں ہے کسی چیز کو چھوڑنا اگر اللہ کی طرف لے کے جا رہا ہے اللہ کی محبت پیدا ہو رہی ہے تو بے فکر ہو کے چل پڑنا اور اگر۔۔۔۔۔ *کوئی ہوا میں اڈے کرامت دکھائے دل کے حال بتائے تمہارے فیوچر کو بتائے اور اللہ سے ڈرائے گا اللہ سے دور کر دے یا اللہ کو چھوڑ کے اپنی طرف متوجہ کر لے اپنی محبت دے تو اس بندے سے دور ہی رہنا چاہے داڑھی میں ہو چاہے بڑے جبے شبے پہنے ہوں چاہے ہاتھ میں تسبیح سر پر ٹوپی ہو محراب ہو اس سے دور بھاگنا۔۔۔۔۔ ڈرانے والے تمہیں ہمیشہ ڈراتے رہیں گے: دوزخ سے، عذاب سے، حساب سے… مگر سن لو! اللہ ڈر سے نہیں ملتا۔ *اللہ تو محبت سے ملتا ہےعشق سے ملتا ہےخود کو مٹا دینے سے ملتا ہے۔* جب تمہاری نیکیوں کی طلب بھی ختم ہو جائے،جب اجر، ثواب، جنت اور دوزخ کا سودا بھی چھوٹ جائے... اور تم صرف یہ کہو: “یا اللہ! مجھے تو بس تُو چاہیے” تو سمجھ لینا… وہیں سے ملاقات شروع ہو گئی۔ دوزخ سے ڈر کر جنت کے سوداگر کیا جانیں کہ اللہ کیسے ملتا ہے؟ اللہ تو انہیں ملتا ہے جو حساب چھوڑ کر عاشق بن جاتے ہیں جو خوف چھوڑ کر فقیر ہو جاتے ہیں جو دعوے چھوڑ کر محبت میں ڈوب جاتے ہیں۔ میں یہی کہتا ہوں۔۔۔ کہیں سے بھی اگر اللہ مل رہا ہے تو لے لو…#عشق_حقیقی #تصوف_شریعت_طریقت_حقیقت #trendingreels #foryoupage #foryouシ
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy