@mannankhaliq786: محبوب سے باتیں کر کے سکون کی نیند مت سویا کرو، کیونکہ یہ لمحے عادت بن جاتے ہیں۔ جب وہ بچھڑتے ہیں تو پھر فرق نہیں پڑتا کہ سر کے نیچے ریشم کا تکیہ ہے یا کانٹوں کا بستر، نیند آنکھوں سے روٹھ جاتی ہے۔ جو سکون کبھی اُن کی آواز میں ملا ہوتا ہے، وہ بعد میں کسی خاموشی میں نہیں ملتا، اور راتیں جاگ کر اُن باتوں کا حساب مانگتی ہیں جو اب صرف یاد بن کر رہ جاتی ہیں۔ #ReadPoetryLovers #tiktokuk🇬🇧🇬🇧 #uktiktok🇬🇧uk