@maizenshorts2: JJ and Mikey: TREASURE SPIDER-MAN CHUNK in Minecraft...

Funny Maizen
Funny Maizen
Open In TikTok:
Region: MY
Sunday 20 September 2026 17:05:36 GMT
29514
981
34
97

Music

Download

Comments

muhluri_kyle012
M Kyle 🤖 :
red spider man
2026-09-22 13:46:34
2
user453273680269
Thandeka :
gj8hhxdfy
2026-10-02 14:06:49
0
catherinekarimi652
Pst Cate :
67
2026-11-07 04:35:49
0
n.wirihana
N Wirihana :
BFF eisjdjsj. keksksk. kekekske. kwkekek
2026-10-21 12:19:44
0
humu425
humu :
Give me a call
2026-09-21 10:32:24
2
sharoutn1bv
sharoutn1bv :
I love it
2026-10-27 18:20:44
0
user6332729681039
user6332729681039 :
j jvbcjgngpqddedddddvnhdjdjddjfjdjddhdjdjjdfjdjhfhdh nnjjjjjj k8fj
2026-09-22 04:23:52
1
normanvogt467
Norman Walter Vogt :
J
2026-09-25 20:03:19
0
nakhane.mtyana
Nakhane Mtyana :
o my god
2026-09-30 18:14:58
0
katlego.maloka46
Katlego Maloka :
jj🥰🥰🥰😂😂😂😳😳😳
2026-10-03 18:01:41
0
highlyfavoured0200
NOSH :
j
2026-10-20 14:08:30
0
user4667707291738
Caleb :
[Cool][Cool][Cool]
2026-09-20 17:37:17
3
0824van
Vannak :
🥰🥰🥰
2026-09-21 01:42:15
1
user7183613508562
user7183613508562 :
😳
2026-10-13 14:07:12
0
gibsoncube
Gibsoncube :
[Laugh approved][Laugh approved][Laugh approved]
2026-10-19 19:25:59
0
mclver.vladmyr.ti
Mclver Vladmyr Timbang :
🥰🥰🥰
2026-09-25 03:43:12
0
user7749661458412
Prince :
@
2026-10-10 14:50:46
0
miss.v714
miss v :
🥰🥰🥰
2026-10-02 16:36:41
0
.actuallysilver_
vvs.bxller♟️ :
🥰🥰🥰
2026-10-10 09:27:10
0
deni16604
dEni :
🥰
2026-10-02 08:47:26
0
ronaldinho90728
Ronaldinho :
😂😂😂
2026-09-28 15:04:55
0
christy42007
Christy 💕 :
🥰🤓
2026-09-21 20:02:00
1
user8303580654912
Mr makhura :
🥰🥰🥰
2026-09-24 11:22:11
0
user4849616149851
user4849616149851 :
😂
2026-09-23 16:34:42
0
nona.rabim
AMIR 1K :
🥰🥰🥰
2026-09-20 21:32:11
0
To see more videos from user @maizenshorts2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مجھے اپنی اس تہذیب و ثقافت سے کوئی لگاؤ نہیں۔ مجھے چِڑ ہے ہر اُس نوجوان لڑکے سے، جو اپنی کمائی کا ایک بڑا حصہ صرف دکھاوے کے لیے اپنی شادی پہ اڑاتا ہے۔ مجھے چِڑ ہے ہر اُس باپ سے، جس کے گھر بیٹی پیدا ہو جائے تو وہ اُس وقت سے ہی جہیز اور رشتے کے لیے فکر مند ہو جاتا ہے۔ مجھے سخت چِڑ ہے گاؤں کی اُس بڑھیا سے، جو بیٹوں کو پڑھا لکھا کر شادیاں کرواتی ہے، پھر انہیں شہر رہنے کو بھیج دیتی ہے اور خود گاؤں میں پڑی اُن کے راہ تکتی ہے۔ مجھے سخت چِڑ ہے ہر اُس مزدور سے، جو اپنی ایک دہاڑی چھوڑ کر کسی منسٹر کو ووٹ دینے کے لیے گھنٹوں لمبی لائن میں کھڑا ہوتا ہے۔ مجھے چِڑ ہے ہر اُس امیر شخص سے، جو پڑوس میں کسی بیوہ کو نظر انداز کرکے ایک بڑی رقم مسجد کی تعمیر کے لیے دے دیتا ہے مجھے چِڑ ہے ہر اُس رشتہ دار سے، جو غمی میں تماشا دیکھنے آتا ہے اور خوشی میں حساب لینے۔ مجھے چِڑ ہے ہر اُس ماں سے، جو بیٹی کو تو صبر کا درس دیتی ہے مگر بیٹے کی ہر غلطی پر پردہ ڈال دیتی ہے۔ مجھے چِڑ ہے ہر اُس پڑوسی سے، جو کسی کی بیٹی کے کپڑوں پر نظر رکھتا ہے مگر اپنے بیٹے کے کرتوتوں پر اندھا بن جاتا ہے۔ مجھے چِڑ ہے ہر اُس جرگے اور پنچایت سے، جو بیٹی کو سزا بنا کر دیتا ہے اور بیٹے کو معافی۔ مجھے چِڑ ہے اس پورے معاشرے سے، جہاں عزت صرف عورت کے دوپٹے میں رکھی جاتی ہے، مرد کے کردار میں نہیں۔ مجھے چِڑ ہے ہر اُس دوست سے، جو مشکل وقت میں غائب ہو جاتا ہے اور کامیابی پر سب سے پہلے گلے ملنے آ جاتا ہے۔ مجھے چِڑ ہے ہر اُس شخص سے، جو کسی کی موت پر تو روتا ہے مگر جیتے جی اس کا حال تک نہیں پوچھتا۔ مجھے چِڑ ہے اس رسم سے، جہاں مرنے والے کے لیے دیگیں پکتی ہیں مگر جیتے جی اسے ایک وقت کی روٹی نصیب نہیں ہوتی۔ مجھے چِڑ ہے ہر اُس شخص سے، جو حق پر خاموش رہتا ہے اور ظلم پر تالیاں بجاتا ہے۔ اور سب سے زیادہ چِڑ مجھے خود سے ہے، کہ یہ سب دیکھ کر بھی میں اسی معاشرے میں خاموشی سے جی رہا ہوں#agree?? #aestheticpukhtoon #jwandparast #growmyaccounttiktokteam #agree

About