@fatimakashmiri350: لندن، 20 ستمبر — کشمیر کمیونٹی کے احتجاج کے مناظر اور کامران بیگ صاحب کی تفصیلی گفتگو سنیے۔ کیا آزادی کی بات کرنے کے لیے ہمیں اس وقت تک انتظار کرنا چاہیے جب تک جن سے ہم آزادی چاہتے ہیں وہ کمزور نہ ہو جائیں؟ نہیں۔ حق اور سچ کسی کی طاقت یا کمزوری کے محتاج نہیں ہوتے۔ سچ بولنے کے لیے طاقت کے کمزور ہونے کا انتظار نہیں کیا جاتا۔ لندن میں مقیم کشمیری کمیونٹی نے بھی اپنے مطالبات اور مؤقف کے اظہار کے لیے احتجاج کیا۔ احتجاج کے مناظر دیکھیے اور کامران بیگ صاحب کی گفتگو سنیے، جس میں وہ موجودہ صورتحال اور کشمیر کمیونٹی کے مؤقف پر تفصیل سے بات کر رہے ہیں