@not_ur_talhaa: بعض اوقات انسان اپنی سچی محبت اور درد کا اعتراف کرنے کے بجائے اسے سوالات اور خاموشی کے پیچھے چھپا دیتا ہے تاکہ سامنے والے کو اندازہ بھی نہ ہو کہ اس کی غیر موجودگی نے اندر سے کتنا ویران کر دیا تھا 🫠 #poetry #foryou #foryoupage #unfrezze #trendingreels