@camrynclay3: #fyp

camrynclay
camrynclay
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 22 September 2026 04:06:42 GMT
662
116
9
1

Music

Download

Comments

..audradunn
audra :
beautifullll
2026-09-22 13:01:23
1
itscyennaa
Cyenna :
Prettyyyy 😍
2026-09-22 05:38:02
1
misslexiekiefer
Misslexiekiefer :
BADDIE POSTEDDD
2026-09-22 04:53:36
1
misslexiekiefer
Misslexiekiefer :
10/10 would come again
2026-09-22 04:53:54
1
misslexiekiefer
Misslexiekiefer :
2026-09-22 04:54:46
2
To see more videos from user @camrynclay3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہم سے جڑے لوگوں کی زندگی ہماری جاگیر نہیں ہوتی ۔ ہمارا ان پر اتنا ہی حق ہوتا ہے جتنا وہ ہمیں اختیار دے . حد سے تجاوز کرنے والے چاہے لوگ ہوں یا عمارتیں بل آخر ایک دن انہیں گرا ہی دیا جاتا ہے ۔ جن کے قریب رہنا ہو ان سے ہمیشہ تھوڑے فاصلے پہ رہا جاتا ہے کہ سامنے والے کسی گھٹن یا ذہنی دباؤ کا شکار نہ ہو جائیں ، نہ ہی انہیں یہ احساس لے ڈوبے کی وہ ہر وقت کسی کی نظروں میں ہیں یا کوئی ان کے تعاقب میں ہے۔ ہم تعلقات میں بگاڑ ہی یہاں سے پیدا کرتے ہیں کہ جو ہمیں مان دے مقام دے ہم اس یہ مکمل قابض ہونا شروع کر دیتے ہیں۔ کہیں بھی رہنا ہو یا یوں کہنا چاہیے کہ کہیں بھی دیرپا اور موثر رہنا ہو تو اپنے مزاج میں توازن برقرار رکھیں، جلد بازی نہ کریں کہ دوسروں کی زندگی آپ کی تابع ہو جائے۔ ہر انسان کی زندگی کے دو رخ ہوتے ہیں ایک اس کے اپنے لیے اور ایک دنیا کے لیے ۔ ہر انسان کے پاس اپنے لیے جینے کی آزادی ہونی چاہیے۔ اور یہ ایک انسان کا بنیادی حق بھی ہے۔ اپنی ذات کی انا کی تسکین کے لیے ہم دوسروں پہ بلا وجہ قابض ہونے کے چکر میں اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی بھی بے سکونی کا بندوبست کرنے کے سوا اور کچھ بھی نہیں کرتے Dm for custom work and orders. . . . #art #arabiccalligraphy #explorepage #painting #foryoupagе

About