@immuhammadsohailafridi: کچھ لوگ اس سسٹم کی ناجائز پیداوار بھی ہیں، وہ بھی توڑے وکلاہٹ کا شکار ہیں اور پتہ نہیں کس کے کہنے پر فضول باتیں کرتے ہیں۔ آج وفاقی وزیر کی پریس کانفرنس انتہائی گھٹیا، انتہائی تھرڈ کلاس اور انتہائی تشویش ناک پریس کانفرنس تھی۔ ونس فار آل، تمہارے باپ کا پاکستان ہے؟ ہم کیا انڈیا سے ہیں؟ ہم کیا اسرائیلی ہیں؟ مطلب کیا ہے، کیا کرنا چاہتے ہو؟ جن دہشت گردوں کو دوبارہ پاکستان میں آباد کیا گیا ہے، ان کا بندوبست کرو۔ جو کہتے ہیں کہ انڈیا سے ہمیں خطرہ نہیں، ان کا بھی بندوبست کرو۔ جس نے ریاستِ پاکستان کا بیانیہ ملیامیٹ کیا ہے، اس کا بھی بندوبست کرو۔ جنہوں نے ڈان لیکس کیا، پاکستان کے خلاف کام کیا، ان کا بھی ونس فار آل بندوبست کرو۔ یہ بندوبست پاکستانی عوام ان شاء اللہ کرے گی، کیونکہ آپ لوگوں نے ہم سے ہر بار جیتنا ہے، پاکستانی عوام نے آپ سے صرف ایک دفعہ جیتنا ہے، اور وہ ونس فار آل ہوگا، ان شاء اللہ۔
Hmay pakistan ky sth sth imran khan or hmra shzada CM shab apki zindgi ki both zarort hai ap ki slamti ho . Dua hai allha 27 ko kamyab karen or zindgien bi mafooz rahy
2026-09-22 10:02:19
1
Meer 5 :
like karta jawo
2026-09-22 09:42:01
7
zaheerofficial01 :
سر اپ نے کوشش کرنی ہے کہ انٹرنیشنل میڈیا اپنے ساتھ لے کے آنی ہے اپنے ہی کنٹینر پہ احتجاج کے دوران اس سے یہ ہوگا کہ اسٹیبلشمنٹ عوام پہ دباؤ نہیں ڈال سکے گی
2026-09-22 09:30:06
7
꧁KPK☆G𝕚rl꧂ :
CM sahab zindabad ✊
2026-09-22 09:26:01
7
Zulqurnain :
2026-09-22 09:26:22
5
M I A N🖤میاں :
♥️♥️♥️
2026-09-22 09:28:14
5
Taha sandhu :
27 September Kay leay
2026-09-22 09:39:09
2
A.B KHAN🇵🇰🇶🇦 :
2026-09-22 09:25:39
7
Khan 804 :
apka bathi seno dil kho sekoon mila hi hamra cm
2026-09-22 09:34:00
1
👊😎💥اشفاق بروھی💥😎👊 :
:I love Muhammad
2026-09-22 09:50:43
5
👑 آرائیں بادشاہ 👑 :
love you 😘
2026-09-22 09:37:50
2
kaleem khan Pathan 804📷😎 :
allah khr kra ga
2026-09-22 09:26:26
5
Sajjad Ahmad Khan :
2026-09-22 09:26:40
7
Khan ka sapyi :
Jo khan sa mohabt krty hy
2026-09-22 09:25:57
5
Wazeer Afridi :
Imran Khan
2026-09-22 09:49:21
1
☝🏾m🥹n :444:☝🏾KING🥷🏿 :
Jarr
2026-09-22 09:43:16
1
Eman :
Inshallah
2026-09-22 09:46:53
3
jam Junaid 804 :
2026-09-22 09:35:01
1
To see more videos from user @immuhammadsohailafridi, please go to the Tikwm
homepage.