اللہ حضرت کے بیٹھے کو صحت کاملہ عاجلہ دائمہ عطاء فرمائے
اور میرا والدین بھی بیمار ہے سب دوستوں سے درخواست کے میرے والدین اور حضرت کے بیٹھے کیلئے اور سب مسلمانوں کو کہ اللہ صحت کاملہ عاجلہ دائمہ عطاء فرمائے
2026-09-22 14:13:28
32
habib :
اس دور میں جو قربانی دین اور صحابہ کے دفاع کےلئے علماء دیوبند نے دی ہے وہ کسی نے بھی نہیں دی
2026-09-23 09:08:19
31
J u I :
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😥😥😥 اتنا درد اپنے دل میں رکھا ہے یا اللہ ایک عظیم بیٹا عطا فرما ھمارے استاد محترم کو
2026-09-22 18:51:29
13
Akif Javed Jr. ⚡ :
خدا کی قسم ایسا انسان پھر کبھی نہیں ملیں گا 😭
اس کی کدر کروں 💔😢😭😭😭😭😭
2026-09-22 16:03:47
27
Aziz khan wazir :
علماء دیو بند زندہ باد علماء حق زندہ باد
2026-09-22 17:33:12
16
🤬💯🤬💯 بٹ محکمہ🔥ABBUTT 🔥 :
اللّٰہ تعالیٰ مولانا کو صحت وتندرستی والی ہر پریشانی سے دور رکھے اور ان کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم رکھے
2026-09-22 16:08:42
19
THE☪️ WoLf🏴 :
Qurban jao Molana sab [Red heart][Red heart][Red heart]