@dil_e_bimar1: بیٹھ جاتا ہوں اکثر خاموش ہو کر اپنی اوقات اچھی لگتی ہے مجھے ۔ repost request 🤌🏻🥺 #viral #song #sad #trending #fyp

*𓆩 خاک نشیں 𓆪*
*𓆩 خاک نشیں 𓆪*
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 22 September 2026 12:03:06 GMT
39409
3896
28
145

Music

Download

Comments

zahra.76543
𝒁𝒂𝒉𝒓𝒂 🕊️🥀 :
کبھی خاموش بیٹھ کر خود سے پوچھتی ہوں، آخر میں اتنی بدل کیوں گئی… پھر یاد آتا ہے، میں نے اپنے دل کے ٹکڑے اُن لوگوں کے ہاتھوں میں رکھ دیے تھے، جنہیں میرے ٹوٹنے کی بھی پرواہ نہیں تھی۔ اب کسی سے شکوہ نہیں… بس دل میں ایک درد رہ گیا ہے کہ کاش میں نے خود کو اتنا سستا نہ کیا ہوتا۔🫠❤️‍🩹
2026-09-22 12:39:01
7
shoona225
🙂‍↕️🥹د ل مردہ😭🥹 :
ahh Allah Ahh
2026-09-22 12:49:09
4
sidhureign
𝙎𝙞𝙙𝙝𝙪 𝙍𝙚𝙞𝙜𝙣 👑🖤 :
بیٹھ جاتا ہوں خاموش ہو کر اکثر اپنی اوقات اچھی لگتی ہے مجھے
2026-09-22 14:46:25
4
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
عمر کم ہے تو کیا ہوا۔ دنیا کا ہر رنگ دیکھا ہے۔
2026-09-22 12:43:20
4
wounded_spirit_
💔🥀 ادهورى حسرتيں 💔🥀 :
جانتا ہی نہیں شاید مجھے کھونے والا،، مسلہ اب مل کر بھی نہیں حل ہونے والا مصلحت سمجھے_____یا بزدلی میری مجھے اب عشق دوبارہ نہیں ہونے والا ۔۔🖤🌺
2026-09-22 20:04:23
0
aizo00o
𓂀⃝ خــاک نــشــیــن 𓂀⃝ :
hmm 🙂
2026-09-22 15:48:39
1
malik.sahahzen814
Malik Sahahzen814 :
:پھر یوں ہوا کہ اس کی جان چھوڑ دی ہم نے خود کو بے وفا لکھ کر قلم توڑ دی ہم نے 🥺
2026-09-22 20:59:20
1
ehsanrajpoot891
Shan🖤 :
سچ تو یہی ہے کہ ہمارے لیے ہر وہ رشتہ اذیت بن جاتا ہے ، جسے ہم نے سکون کے لیے چُنا تھا۔۔۔🙂🍁
2026-09-23 19:06:31
0
shoona225
🙂‍↕️🥹د ل مردہ😭🥹 :
sadky 😒
2026-09-22 12:48:56
1
1pagal312
𝙋𝙖𝙜𝙖𝙡_312✍️ :
🥰🥰🥰
2026-09-22 12:09:25
1
aghamukhlis7
Agha mukhlis. 7 :
🥰🥰🥰
2026-09-25 18:38:08
0
waleed338
waleed338 :
🥰🥰🥰
2026-09-23 02:54:00
0
moazam.ali9666
Moazam Ali :
🥰🥰🥰
2026-09-25 13:49:57
0
aliabbas391
Ali Abbas :
🥰🥰🥰
2026-09-22 19:10:11
0
ilyaskhanambela
̶ͨ ̶ͤ➸⃝ 𝙄𝙡𝙮𝙖𝙨 𝙠𝙝𝙖𝙣 👑 :
❤️❤️❤️
2026-09-25 06:34:59
0
asad7868799
𝐀𝐒𝐀𝐃🥰🥰 :
🥰🥰🥰
2026-09-23 03:55:17
1
.asifkhan840
♛꧁༺asiF..KHan༻꧂ ╰‿╯ :
❤️❤️❤️
2026-09-23 02:33:09
0
sajjadali.074
🦅𝑺𝑨𝒋𝒋𝑨𝑫 𝑨𝒍𝒊👑🥷🏻 :
🥀🥀🥀
2026-09-22 20:22:07
0
hasiibb4823
HasiibBN :
❤️❤️❤️
2026-09-22 19:27:36
0
abdullahmalghanii302
Abdullah MalGhanii 786 :
💛💛💛
2026-09-26 13:15:50
0
khan_niazi_8o4
☾༺𝓜𝓾𝓫𝓪𝓼𝓱𝓲𝓻 𝓚𝓱𝓪𝓷༻☽ :
🔥🔥🔥
2026-09-22 18:08:22
0
itz_haidrr
️ :
❤️❤️❤️
2026-09-22 18:05:07
0
zeeshannawaz5657
☠️ ᶻᴱᴱˢᴴᴬᴺ شَـانِــی ☠️ :
🫠
2026-09-22 16:41:29
0
dawoodali6725
✌︎𝑫𝒂𝒘𝒐𝒐𝒅 ᵃˡⁱシ︎ꨄ︎ :
🥰🥰🥰
2026-09-22 15:54:08
0
sonumirani56
🔥•✯𝐒𝐎𝐍𝐀✯•🔥 :
🔥🔥🔥
2026-09-22 15:02:14
0
To see more videos from user @dil_e_bimar1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مجلس محمد کریم ﷺ کہاں موجود ہے ؟ کیا ہم جا سکتے ہیں اپنی زندگی میں ؟ کیا ہماری ملاقات نبی کریم ﷺ سے ہو سکتی ہے ؟ سوالات کے جوابات موجود ہیں آئیے ہمارے ساتھ ۔۔۔ حدیث شریف جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللّٰہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے، اس کے دس گناہ مٹا دیتا ہے اور اس کے دس درجات بلند کر دیتا ہے۔
مجلس محمد کریم ﷺ کہاں موجود ہے ؟ کیا ہم جا سکتے ہیں اپنی زندگی میں ؟ کیا ہماری ملاقات نبی کریم ﷺ سے ہو سکتی ہے ؟ سوالات کے جوابات موجود ہیں آئیے ہمارے ساتھ ۔۔۔ حدیث شریف جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللّٰہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے، اس کے دس گناہ مٹا دیتا ہے اور اس کے دس درجات بلند کر دیتا ہے۔" (حوالہ: سنن نسائی حدیث نمبر 1297) حدیث پاکﷺ میں درجات کا فرمایا گیا ہے یہ کونسے درجے ہیں ؟ یہ کونسی اونچائی کی بات ہو رہی ہے ؟ کیسے درجات ؟ ہماری روح کا سفر کتنا لمبا ہے ؟کیسے روح درجات کو تہہ کرتے کرتے اوپر اونچائی کے سفر کو پار کرتے سیدنا محمد کریمﷺ کے حضور پیش ہو گی اور ہماری شفاعت سیدنا محمد النبی العربی المیّی ﷺ فرمائیں گے۔ حدیثِ نبوی ﷺ میں اور میری امت قیامت کے دن ایک اونچے ٹیلے (بلندی/چوٹی) پر تمام مخلوقات کے اوپر (نمایاں) ہوں گے。 لوگوں میں سے کوئی بھی ایسا نہیں ہوگا جو (ہمارا یہ عز و شرف دیکھ کر) یہ تمنا نہ کرے کہ کاش وہ ہم میں سے ہوتا۔ اور جس نبی کو بھی اس کی قوم نے جھٹلایا ہوگا، ہم اس بات کی گواہی دیں گے کہ انہوں نے اپنے رب کا پیغام (اپنی قوم تک) پہنچا دیا تھا۔" مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح: کتاب صفة القيامة والجنة، باب الحساب والقصاص والميزان۔ اب ذکر کرتے ہیں روحانی سفر کا اس مٹی کے عالم سے روح کا سفر جاری ہوتا ہے عالم ملکوت اسے عالمِ امر، عالمِ غیب، عالمِ معقول، عالمِ باطن اور عالمِ معنیٰ بھی کہا جاتا ہے. یہ عالم فرشتوں (ملائکہ)، ارواح اور پاکیزہ نفوس سے مخصوص ہے. یہ عالمِ ناسوت (مادی دنیا) سے ترقی کے بعد اور عالمِ جبروت سے نیچے یا متصل واقع ہے عالم جبروت عالمِ ناسوت (مادی دنیا) اور عالمِ ملکوت (عالمِ مثال) سے بالاتر اور عالمِ لاہوت کے قریب تر ایک روحانی مقام ہے۔ اس عالم کا تعلق صفاتِ حمیدہ، ذوق، شوق، وجد اور تجلیات سے ہے۔ عرفاء کے نزدیک یہ وہ مقام ہے جہاں ارواح کی حقیقت اور قوی الٰہی کا ظہور ہوتا ہے۔ مختلف صوفیا کے مکاتبِ فکر کے مطابق، مجلسِ محمدی ﷺ کا ظہور سالک کی روحانی پرواز اور لطائف کی بیداری کے لحاظ سے طے ہوتا ہے۔ بعض صوفیانہ روایات میں عالمِ ملکوت اور عالمِ جبروت کو وہ مقامات مانا گیا ہے جہاں ارواحِ کاملین حضور ﷺ کی روحانی مجلس سے فیض یاب ہوتی ہیں۔ چونکہ عالمِ جبروت حقیقتِ محمدی اور نورِ محمدی کے فیضان کا مرکز مانا جاتا ہے، اس لیے باطنی اسفار میں اس مقام پر حضور ﷺ کی روحانی حشمت اور محفل کا ذکر ملتا ہے۔ اس مجلس کریم تک رسائی مادی جسم سے نہیں، بلکہ تزکیہ نفس، ذکرِ قلب اور روح کی بیداری (لطائف کی منوری) کے ذریعے ہی ممکن ہوتی ہے۔ درودشریف ایسا ذکر پاک ہے جس میں مرشد کریم براہ راست سیدنا محمد کریمﷺ ہیں ۔ کیونکہ آپ جو بھی زکر کرتے ہیں نور کی تار انرجی شعاعیں جسم سے نکل کر پھیل جاتی ہیں اور ذکر کے مرکز تک پہنچتی ہیں ۔ درودشریف پڑھنے سے آپ کے شرح صدرک چاک ہو کر روشنی نور براہ راست سرکار پاک ﷺ کے حضور پیش ہوتا ۔ رحمت العالمین حضرت محمدﷺ کی نظر کرم میں وہ شخص آ جاتا ہے اور بے حساب نواز دیا جاتا ہے ۔ نوٹ ۔ عالمین کے سفر کرنا آسان ہے لیکن مجلس کریم ﷺ کے حضور پیش ہونا اتنا آسان نہیں ۔ کہ آپ لوگوں کا حق کھا رہے ہوں اپنے جسم زبان سے مومنین کو ایذا پہنچا رہے ہوں ۔دل کالا ہو ۔ اخلاق بد تر ہو ۔۔ آپ کو خود پر روشن ہونا ہو گا تزکیہ نفس پاکیزگی اختیار کرنا ہو گی ۔ اپنے آپ کو استغفرُللّٰہ کے ذکر سے غسل دینا ہو گا۔ دنیا داری لوگوں پر نظریں دل کی سختی سب چھوڑنا ہو گا ۔ نبی کریم ﷺ انبیاء اکرام، پنج تن پاک، اہل بیت اطہار، اولیاء اکرام سب سے ملاقات کا سلسلہ شروع ہو جاے گا ۔ بے حساب فیضان پاک عطا کیا جاے گا ۔ آپ ایک عام سے انسان بن جائیں ۔ دل کی سختی زبان کی سختی کینہ ،بغض،حسد،حسرت،نفرت،جھوٹ، فریب،دھوکہ،زبان ،جسم ،اخلاق سے تکالیف دینا ،مخلوق کا دل توڑنا ،باقی معاملات میں کوتاہی برتنا یہ سب چھوڑنا ہو گا ۔ سچے دل سے رجوع کیجئے ۔ آپ جب درودشریف پڑھتے ہیں ۔ ایک مرتبہ درودشریف پڑھنے سے آپ اس آسمان کے دروازوں بلندی اور راستوں پر سے دس درجے اوپر پہنچ جاتے ہیں ۔ اسی طرح سو مرتبہ پڑھیں گے آپ ہزار درجے قریب ہو جائیں گے نبی کریم ﷺ کے حضور اور ایک وقت آتا آپ کو دیدار پاک سے بے حساب نواز دیا جاتا ہے اور جاتا رہے گا۔جب آپ بہت قربت میں جاتے ہیں ۔ دل کے بھولے بن جائیں ۔معاف کر دیں سب کو ۔دل کو صاف کر لیں ۔ زبان کا قفل لگائیں مَنْ صَمَتَ نَجَا ” جو خاموش رہا اس نے نجات پائی“ (حدیث حوالہ نمبر 2501) جو شخص مجھے اس چیز کی ضمانت دے جو اس کے دونوں جبڑوں (یا ہونٹوں/داڑھوں) کے درمیان ہے (یعنی زبان) اور جو اس کی دونوں ٹانگوں (یا پاؤں) کے درمیان ہے (یعنی شرمگاہ)، تو میں اسے جنت کی ضمانت دیتا ہوں۔“ (صییح بخاری نمبر 6474) تو چاہیے اچھی بات کرے ورنہ خاموش رہے (صییح بخاری نمبر 6475)

About