Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@officialcamm: #tiktokshopcreatorpicks #tts #tiktokshoprestock #tiktokshopfallrestock #TikTokshopbacktoschool
Officialcammm
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 22 September 2026 18:02:29 GMT
147
0
0
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
2.06MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
1.22MB
)
Watermark .mp4 (
1.9MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @officialcamm, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
KEŞFET☑️🛳️🇹🇷♥️🔐💋😇✨@🇺🇿KAMRON🇺🇿AZIZOV🇺🇿♥️😂
#sheetmask #skincare
Cứu tinh tóc bết @Lotion Kiềm dầu Phồng tóc VDP #lotionkiemdau #verdantpark #lotion #kiemdau
Kiềm dầu,phồng tóc @Verdantpark Official #lotionkiemdau #verdantpark #lotion #kiemdau #lotionphongtoc
جامعہ بونیر میں سیرت النبیﷺ کے موضوع پر پروقار سیمینار کا انعقاد جامعہ بونیر میں سیرت النبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے موضوع پر ایک پروقار سیمینار اور کوئز مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں جامعہ کے مختلف شعبہ جات کے طلبہ و طالبات، اساتذہ اور دیگر معزز شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب میں (میریٹوریس) پروفیسر ڈاکٹر جمشید علی خان وائس چانسلر یونیورسٹی آف بونیر نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اپنے خطاب میں وائس چانسلر نے سیرت النبی ﷺ کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ آپ ﷺ کی حیاتِ طیبہ پوری انسانیت کے لیے بہترین نمونہ اور رہنمائی کا سرچشمہ ہے۔ انہوں نے نوجوان نسل پر زور دیا کہ وہ سیرت النبی ﷺ کا مطالعہ کریں اور آپ ﷺ کے اسوۂ حسنہ کو اپنی عملی زندگی کا حصہ بنائیں۔ وائس چانسلر نے کہا کہ جامعہ بونیر میں طلبہ کی علمی ترقی کے ساتھ ساتھ ان کی اخلاقی، فکری اور روحانی تربیت بھی جامعہ کی اہم ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے ایسی علمی، دینی اور تربیتی سرگرمیوں کے انعقاد کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ سرگرمیاں نوجوانوں میں مثبت سوچ، برداشت، اخوت اور اعلیٰ اخلاقی اقدار کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ سیمینار میں شعبہ اسلامیات کے سربراہ ڈاکٹر فضل رزاق نے بطور مقررِ خصوصی شرکت کی اور سیرت النبی ﷺ کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ انہوں نے آپ ﷺ کی زندگی میں صبر، رواداری، حسنِ اخلاق، عدل اور انسانیت سے محبت کی اہمیت کو اجاگر کیا اور طلبہ کو سیرت النبی ﷺ سے رہنمائی حاصل کرنے کی تلقین کی۔ اس موقع پر سیرت النبی ﷺ کے موضوع پر ایک کوئز مقابلے کا بھی انعقاد کیا گیا، جس میں جامعہ کے مختلف شعبہ جات کے طلبہ و طالبات نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔ مقابلے میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ و طالبات میں شیلڈز اور اسناد تقسیم کی گئیں۔ تقریب کے اختتام پر (میریٹوریس) پروفیسر ڈاکٹر جمشید علی خان وائس چانسلر یونیورسٹی آف بونیر نے کامیاب طلبہ و طالبات کو مبارکباد دی اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔ اس موقع پر جامعہ کے اساتذہ، طلبہ و طالبات اور دیگر معززین کی بڑی تعداد موجود تھی۔ سیرت النبی ﷺ کے حوالے سے اس بامقصد سرگرمی کے کامیاب انعقاد میں ڈسٹرکٹ یوتھ آفس بونیر کے تعاون کو بھی خصوصی طور پر سراہا گیا۔ جامعہ بونیر نے نوجوانوں کی مثبت، علمی، اخلاقی اور فکری تربیت کے لیے ایسی سرگرمیوں کے تسلسل کے عزم کا اظہار کیا۔ #UniversityOfBuner #SeeratUnNabi #SeeratConference #DistrictYouthOfficeBuner #YouthEmpowerment
Wax Scraping #wax #decompress #asmr #Relax #waxjugasmr
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy