ڈرتا ہوں کہنے سے کہ محبت ہے تم سے
میری زندگی بدل دیگا تیرا اقرار بھی انکار بھی
2026-09-23 09:05:35
0
Malik Badar :
تمہاری زلفیں* دیکھ کر لگتا ہے رات نے خود کو تم میں سمیٹ لیا ہے۔
تمہارے بال* ایسے لہراتے ہیں جیسے ہوا بھی تمہارا حکم مانتی ہو۔
تمہاری زلفوں* کی ایک لٹ ہی کافی ہے دل کا سکون خراب کرنے کے لیے.
اتنے خوبصورت بال* رکھتی ہو، کنگھی خود کرتی ہو یا کوئی اور؟ 😉
تمہاری زلفوں* میں الجھنے کا دل کرتا ہے۔ راستہ ملے گا کیا؟
تم جب بال* کھول کر بیٹھتی ہو نا، لگتا ہے موسم بدل گیا۔
تمہاری زلفیں* رات کا اندھیرا اور چاند کی روشنی دونوں ہیں۔
بالوں کی* ہر لٹ میں ایک کہانی ہے، اور میں وہ سب پڑھنا چاہتا ہوں۔
تمہارے بال* جتنے لمبے ہیں، اتنی ہی گہری تمہاری باتیں لگتی ہیں