@jon_daniel: የኔ አለም 😍

Jon Daniel 🥷
Jon Daniel 🥷
Open In TikTok:
Region: ET
Wednesday 23 September 2026 07:17:25 GMT
182000
21121
231
328

Music

Download

Comments

2winsboy
twins boy :
enate mertoche love you
2026-09-23 11:23:57
0
broo_ck6
Biruk :
አታብዛው ጆ😭
2026-09-23 07:21:46
570
its_nayo_leo
Nayo 💎 :
😍
2026-09-23 07:56:23
492
h3arts4_eku
E K R A M 🤍 :
call me babuji yet neh
2026-09-23 10:44:09
0
aberadesse
A B :
call me babuji
2026-09-23 11:13:01
0
uuttt123
💊ጓል ትግራይ💊 :
ደስ ስትሉ🥰🥰
2026-09-23 09:06:30
8
sukan502
sukan :
የምን ክትባት አልፎኝ ነው። ሲግል ዘላለሜን😁
2026-09-23 07:22:18
40
lij.fafi1
fafiبينت احمدየዳይመድNዮ💎J🥷🐝fam :
የኔ ጣፍጮች አይለያችሁ🥰🥰
2026-09-23 09:58:33
9
wiztade230
🥷Tade mañ🥷 :
እንቅልፍ የሚነሳ ደስታ ይስጣቹሁ አቦ🥰
2026-09-23 07:40:28
104
meseretmekonnen664
Lady in Red :
ayleyachihu
2026-09-23 10:39:20
0
fker.record6
ፍቅር fker 💎🫶🏽 :
የኔ ወርቅ ይገባሻል ውይ ስንቱን ተባልሽው
2026-09-23 07:26:00
24
lij_sayco_2
ሳይኮ👀 :
Ere like adrgulg gebtachu
2026-09-23 07:32:00
7
mntu566
mntu :
በቅርቡ 2ኛ ልጅ እጠብቃለነሰ😎😎
2026-09-23 07:27:37
17
iy.job
IY Job :
ያምሀል እንዴ
2026-09-23 07:31:25
10
kareem162947
KAREEM1 :
Ma nigga👏👏
2026-09-23 08:36:50
1
kidusyared239
#ሽፍታው_😎 :
ታድለህ
2026-09-23 07:19:59
9
dn.getu.bro
𝕘𝕖𝕔𝕙 𝕓𝕣𝕠 :
man nat
2026-09-23 07:46:25
0
zedo16
Zedo16 :
ክብር ስጡን ለወደላጤዎች😭😭😭
2026-09-23 07:20:25
5
hebalove_24
danu24 :
እኔንም አፈምሰኝ እስቲ joye
2026-09-23 07:22:00
6
yimu.omar
OMAR 🇪🇹❤🇵🇸 :
ሰዉ ጨካኝ ሁኗል አንድ የሚገድለኝ አጣሁ😢😢
2026-09-23 07:23:54
6
ethio__cuber
VK٠金٠NムTE :
2026-09-23 07:52:15
0
seada8989
ሁሉም ለበጎ ነዉ💎 :
❤❤💎💎
2026-09-23 08:00:31
3
fevert7
ንብ 🥷🐝 :
እውይ 🫠
2026-09-23 08:13:12
3
serkalmi.keber
Beti💎 :
ሁለት ቆንጆ አንድላ ሲጣመር ያሰላም ስታምሩ ፈጣሪ ከክፉ ነገር ይጠብቃቺሁ❤️
2026-09-23 10:49:43
3
ki_ki_790
BOOS⚔️💬 :
ኣሪፍ እየተካየደ ነው ወይ ጉድ😁
2026-09-23 07:19:41
4
To see more videos from user @jon_daniel, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہمارا مسئلہ کسی شخص کی زاتیات سے نہیں مگر جب انسان اپنے ہر کام کو دین بنا کر پیش کرے گا تو اس کے خلاف لسانی جہاد ہر مسلمان پر فرض ہے  سو اس پیر کا نام پیر سید حسن گیلانی ہے اور مریدنی کا نام سونا مہر علی خان ہے جو کہ شادی شدہ ہے  بقیہ مریدین کے لیے شیعہ / سنی مصادر سے چند ایک مشہور احادیث پیشِ خدمت ہیں  عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
ہمارا مسئلہ کسی شخص کی زاتیات سے نہیں مگر جب انسان اپنے ہر کام کو دین بنا کر پیش کرے گا تو اس کے خلاف لسانی جہاد ہر مسلمان پر فرض ہے سو اس پیر کا نام پیر سید حسن گیلانی ہے اور مریدنی کا نام سونا مہر علی خان ہے جو کہ شادی شدہ ہے بقیہ مریدین کے لیے شیعہ / سنی مصادر سے چند ایک مشہور احادیث پیشِ خدمت ہیں عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ: "لأَنْ يُطْعَنَ فِي رَأْسِ أَحَدِكُمْ بِمِخْيَطٍ مِنْ حَدِيدٍ خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَمَسَّ امْرَأَةً لا تَحِلُّ لَهُ"۔ترجمہ: حضرت معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "تم میں سے کسی کے سر میں لوہے کی سوئی (یا میخ) چبھو دی جائے، یہ اس کے لیے اس سے بہتر ہے کہ وہ کسی ایسی عورت کو چھوئے جو اس کے لیے حلال نہیں ہے۔"(حوالہ: المعجم الکبیر للطبرانی، جلد 20، صفحہ 211؛ علامہ البانی نے اسے 'صحیح' قرار دیا ہے)۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے عورتوں سے ہمیشہ زبانی بیعت لی:"وَمَا مَسَّتْ يَدُ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ يَدَ امْرَأَةٍ قَطُّ إِلا امْرَأَةً يَمْلِكُهَا"۔ترجمہ: "اور رسول اللہ ﷺ کے ہاتھ نے کبھی کسی (غیر محرم) عورت کے ہاتھ کو نہیں چھوا، سوائے اس عورت کے جو آپ کے نکاح میں ہو۔"(حوالہ: صحیح بخاری، حدیث نمبر 5288)۔ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ (الإمام الباقر) عَلَيْهِ السَّلَامُ قَالَ: "لَا يَحِلُّ لِرَجُلٍ أَنْ يُصَافِحَ امْرَأَةً لَيْسَتْ لَهُ مَحْرَماً إِلَّا مِنْ وَرَاءِ الثَّوْبِ وَلَا يَغْمِزْ كَفَّهَا"۔ترجمہ: امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا: "کسی مرد کے لیے یہ حلال نہیں کہ وہ کسی ایسی عورت سے مصافحہ کرے (ہاتھ ملائے) جو اس کی محرم نہیں ہے، سوائے اس کے کہ کپڑے کے اوپر سے ہو اور وہ اس کی ہتھیلی کو نہ دبائے۔"(حوالہ: الکافی (للکلینی)، جلد 5، کتاب النکاح، باب مصافحۃ النساء، حدیث نمبر 1)۔ رسول اللہ ﷺ سے منقول طویل خطبے میں ذکر ہے:"مَنْ صَافَحَ امْرَأَةً حَرَاماً جَاءَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مَغْلُولًا ثُمَّ يُؤْمَرُ بِهِ إِلَى النَّارِ"۔ترجمہ: "جس نے کسی نامحرم عورت سے حرام مصافحہ کیا، وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کے ہاتھ زنجیروں سے بندھے ہوں گے، پھر اسے جہنم کا حکم دے دیا جائے گا۔"(حوالہ: من لا يحضره الفقيه (للشیخ الصدوق)، جلد 4، صفحہ 14)۔ #foryoupage #shia #shiatiktok #foryoupage #shiastatus

About