Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@lul0l: makin tua butuh bgt yg hydrate + nyamarin dark spot kayak diaa🫰🏻 @Safi Indonesia #rekomendasiserumantiaging #SafiElixir #SafiIndonesia #ReviewSafi #SerumAntiAging
lula🐆🪩
Open In TikTok:
Region: ID
Wednesday 23 September 2026 08:12:07 GMT
263
50
0
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
7.63MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
7.63MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @lul0l, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
آج دل بہت بوجھل ہے۔ میں نے الماری کھولی تو کھولتے ہی سامنے عمر کے گلاسز رکھے ہوئے تھے۔ میں نے وہ گلاسز اٹھائے تو نہ جانے کیوں، دل جیسے قابو میں ہی نہ رہا۔ میں بے اختیار، دیوانہ وار محمد عمر کو پکارنے لگی۔۔۔ محمد عمر۔۔۔ محمد عمر۔۔۔ اور پھر اُس کا وہی معصوم سا چہرہ میری نظروں کے سامنے آ گیا، اور سب منظر دھندلانے لگا۔ وہی چہرہ جسے دیکھتے ہوئے کبھی خیال بھی نہیں آیا تھا کہ ایک دن یہی چہرہ صرف یادوں میں رہ جائے گا۔ وہی آنکھیں، وہی معصومیت، وہی میرا معصوم سا بچہ۔۔۔ ایک لمحے کے لیے دل نے جیسے یقین کر لیا کہ تم یہیں کہیں ہو۔ ابھی میری آواز سنو گے، ابھی پلٹ کر آؤ گے، ہمیشہ کی طرح میری طرف دیکھ کر کہو گے "جی، مما جانی۔۔۔" مگر گھر کی خاموشی۔۔۔ وہ گہرا سناٹا۔۔۔ مجھے چیخوں کی طرح سنائی دیا۔ تمہاری آواز نہیں آئی۔ بھلا بچے بھی ماں باپ کو چھوڑ کر جاتے ہیں کیا ؟؟؟؟ بھلا ماں باپ بھی بچوں کو دفناتے ہیں کیا ؟؟؟؟ بھلا ماں باپ بھی قبروں پر پھول ڈالتے ہیں کیا ؟؟؟؟ بھلا ماں باپ بھی اپنے بچوں کے جنازے اٹھاتے ہیں کیا ؟؟؟ اولاد کو غم اٹھانا چاہیے نا کہ ہماری ماں چلی گئی۔۔۔ اولاد کو جنازہ اٹھانا چاہیے نا، نا کہ ماں اپنے بچے کا جنازہ اٹھتا دیکھے۔ اولاد کو ماں کی قبر پر پھول ڈالنے چاہئیں نا نا کہ ماں اپنے بچے کی قبر پر پھول ڈالے۔ بھلا ایسے بھی ہوتا ہے کیا ؟؟؟ ہے کوئی اصول ایسا کہ مائیں بیٹھی رہ جائیں اور اولاد چلی جائے؟؟؟؟ میں نے تمہیں آواز دی تھی نا، محمد عمر۔۔۔ پلٹ کر آواز تو دینی تھی نا چاند بیٹے۔ پلٹ کر جواب تو دینا تھا نا پیارے۔ میں نے ایک آواز دی۔۔۔ پھر خاموش ہو گئی۔ ایک لمحہ رکی۔۔۔ دل کو جیسے یقین تھا کہ شاید ابھی تمہاری آواز آئے گی۔ شاید تم کہو گے "جی، مما جانی۔۔۔" مگر جواب میں صرف خاموشی تھی۔ پھر میں نے دوبارہ پکارا۔ محمد عمر۔۔۔ پھر سے پکارا۔ پھر ایک بار اور۔۔۔ اور پھر میں تمہیں بے اختیار پکارتی ہی چلی گئی۔ شاید دل ابھی تک یہ ماننے کو تیار نہیں کہ میری آواز کے پلٹتے ہی تمہاری آواز بھی پلٹ کر نہیں آئے گی۔ مگر تمہاری آواز نہیں آئی۔ میں پکارتی رہی۔۔۔ اور گھر کا سناٹا چیخ چیخ کر ہر بار مجھے یہی بتاتا رہا کہ اب میری آواز کا جواب دینے والا اس گھر میں نہیں ہے۔ وہ گلاسز آج بھی میرے ہاتھ میں تھے، مگر میری آنکھوں کے سامنے صرف تم تھے۔ دل بار بار کہہ رہا تھا محمد عمر۔۔۔ میرے بچے۔۔۔ دیکھو، مما جانی تمہیں بلا رہی ہیں۔ ایک بار پلٹ کر آ جاؤ نا۔۔۔ مگر تم نہیں آئے۔ بھلا کوئی ایسے بھی جاتا ہے کیا ؟؟؟؟ بھلا ماں کو اتنی لمبی جدائی بھی کوئی دیتا ہے کیا؟؟؟ محمد عمر۔۔۔ میرے بچے۔۔۔ میں نے تمہیں آواز دی تھی۔۔۔ تمہیں پلٹ کر آواز تو دینی چاہئے تھی نا۔ تمہیں جواب تو دینا چاہیے تھا نا۔۔۔ اتنی لمبی خاموشی ایک ماں کیسے سہہ سکتی ہے یار؟؟؟؟؟💔
căng #xuhuong #xuhuongtiktok
ብዙ ጊዜ ሰዎችን ከሩቅ ስናያቸው ፍጹም እና ማራኪ ሆነው ይታዩናል። ነገር ግን ቅርብ ሆነን እውነተኛ ማንነታቸውን፣ ስህተቶቻቸውን እና ጸባያቸውን በደንብ ስናውቅ ያ የነበረን የተጋነነ ስሜት እና ፍቅር እየቀነሰ ወይም ሙሉ በሙሉ እየጠፋ ይሄዳል።#ethiopianviraltiktokvideo #ethopiantiktok🇪🇹🇪🇹🇪🇹 #creatorsearchinsights @Damila ❤🍫❤️
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy