@basicpeoplem: fr #targetaudience #fyp

aell
aell
Open In TikTok:
Region: ID
Wednesday 23 September 2026 15:27:47 GMT
370667
67243
293
5200

Music

Download

Comments

jenoswipe
R :
+ gapernah flexing😭
2026-11-01 13:42:03
6650
ssyhffia
p ꫂ᭪݁ :
someone's life btw
2026-11-01 12:44:17
3645
ashynzl
￴ ￴ ￴ ￴￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴￴ ￴ ￴ :
mantan gue..
2026-11-01 06:58:55
905
kalinadaydream
Kalina :
Mantan ku..miss u mike
2026-11-01 15:15:01
405
cupsuking
lutung :
luthfi halimawan
2026-11-02 06:23:03
142
happenfe
🇮🇹 :
gua pastiin anak gua bakal gini.
2026-09-24 12:21:28
2385
sintaroimah
￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴￴ ￴ ￴￴ ￴ ￴ ￴ ￴ :
suami gw nanti
2026-11-01 08:44:38
130
archivecl12
citra.L :
tinggal di hegarmanah cipaganti aamiin❤️
2026-11-01 06:45:09
144
rdwanmbg
R :
one day
2026-09-24 12:37:09
561
saveroxo
Rama. :
rumahnya dago resort bang
2026-09-24 15:21:19
655
venellupee_
etoilee :
is that u?
2026-11-02 13:56:53
1
cigsafterfann
Fann :
kaos oblong,celana pendek ,sendal swalow,bawa porcshe🤭
2026-09-26 09:11:19
142
akiwkatanyamaumoveon
akiww :
rumahnya di setra duta🥰 meanwhile gua yang ornag bojongsoang😌
2026-09-26 13:35:08
392
c1000xx
slnyyy :
si koko' bdg yg nonis itu😊
2026-11-01 13:38:06
11
tasyaalff
syaa :
mntn gue yg anak telkom jurusan tekfis bawa harley mobil bmw🥺💔
2026-11-02 10:59:23
6
cik0ww
cikoooo :
kirain rumah nya di Kopo
2026-09-26 02:27:29
19
tukangtambalbannn
viciy :
kalau ga setra duta ya dago resort, tiap pagi selalu banyak ultra rich son disanaa
2026-09-26 13:49:22
55
cigsaaftersex_
cigstalktome. :
imo nya mana bg
2026-09-24 07:08:15
14
faridbukanparit
BOWOOO. :
2026-09-24 06:15:46
5
gugggugagaa
😱 :
sekarang usaha dulu,biar pas punya anak bisa kayak gini
2026-09-26 05:45:38
11
llyx.28
allyaaassss :
yaudah anak gwe nanti pokonya
2026-11-02 07:39:16
8
kallptraa
kal :
saya banget
2026-11-01 12:40:43
7
harchieve.stuff
harchieve.id :
rumahnya cipaganti
2026-09-24 17:08:52
11
ipejungt
sore :
+ ank rp 😭😭🫰🫰
2026-11-02 07:32:12
5
nvrn.4
akbarrr? oh ya bg :
idaman
2026-09-24 11:36:42
3
To see more videos from user @basicpeoplem, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آج دل بہت بوجھل ہے۔ میں نے الماری کھولی تو کھولتے ہی سامنے عمر کے گلاسز رکھے ہوئے تھے۔ میں نے وہ گلاسز اٹھائے تو نہ جانے کیوں،  دل جیسے قابو میں ہی نہ رہا۔ میں بے اختیار، دیوانہ وار محمد عمر کو پکارنے لگی۔۔۔ محمد عمر۔۔۔ محمد عمر۔۔۔ اور پھر اُس کا وہی معصوم سا چہرہ میری نظروں کے سامنے آ گیا، اور سب منظر دھندلانے لگا۔ وہی چہرہ جسے دیکھتے ہوئے کبھی خیال بھی نہیں آیا تھا کہ ایک دن یہی چہرہ صرف یادوں میں رہ جائے گا۔ وہی آنکھیں، وہی معصومیت، وہی میرا معصوم سا بچہ۔۔۔ ایک لمحے کے لیے دل نے جیسے یقین کر لیا کہ تم یہیں کہیں ہو۔ ابھی میری آواز سنو گے، ابھی پلٹ کر آؤ گے، ہمیشہ کی طرح میری طرف دیکھ کر کہو گے
آج دل بہت بوجھل ہے۔ میں نے الماری کھولی تو کھولتے ہی سامنے عمر کے گلاسز رکھے ہوئے تھے۔ میں نے وہ گلاسز اٹھائے تو نہ جانے کیوں، دل جیسے قابو میں ہی نہ رہا۔ میں بے اختیار، دیوانہ وار محمد عمر کو پکارنے لگی۔۔۔ محمد عمر۔۔۔ محمد عمر۔۔۔ اور پھر اُس کا وہی معصوم سا چہرہ میری نظروں کے سامنے آ گیا، اور سب منظر دھندلانے لگا۔ وہی چہرہ جسے دیکھتے ہوئے کبھی خیال بھی نہیں آیا تھا کہ ایک دن یہی چہرہ صرف یادوں میں رہ جائے گا۔ وہی آنکھیں، وہی معصومیت، وہی میرا معصوم سا بچہ۔۔۔ ایک لمحے کے لیے دل نے جیسے یقین کر لیا کہ تم یہیں کہیں ہو۔ ابھی میری آواز سنو گے، ابھی پلٹ کر آؤ گے، ہمیشہ کی طرح میری طرف دیکھ کر کہو گے "جی، مما جانی۔۔۔" مگر گھر کی خاموشی۔۔۔ وہ گہرا سناٹا۔۔۔ مجھے چیخوں کی طرح سنائی دیا۔ تمہاری آواز نہیں آئی۔ بھلا بچے بھی ماں باپ کو چھوڑ کر جاتے ہیں کیا ؟؟؟؟ بھلا ماں باپ بھی بچوں کو دفناتے ہیں کیا ؟؟؟؟ بھلا ماں باپ بھی قبروں پر پھول ڈالتے ہیں کیا ؟؟؟؟ بھلا ماں باپ بھی اپنے بچوں کے جنازے اٹھاتے ہیں کیا ؟؟؟ اولاد کو غم اٹھانا چاہیے نا کہ ہماری ماں چلی گئی۔۔۔ اولاد کو جنازہ اٹھانا چاہیے نا، نا کہ ماں اپنے بچے کا جنازہ اٹھتا دیکھے۔ اولاد کو ماں کی قبر پر پھول ڈالنے چاہئیں نا نا کہ ماں اپنے بچے کی قبر پر پھول ڈالے۔ بھلا ایسے بھی ہوتا ہے کیا ؟؟؟ ہے کوئی اصول ایسا کہ مائیں بیٹھی رہ جائیں اور اولاد چلی جائے؟؟؟؟ میں نے تمہیں آواز دی تھی نا، محمد عمر۔۔۔ پلٹ کر آواز تو دینی تھی نا چاند بیٹے۔ پلٹ کر جواب تو دینا تھا نا پیارے۔ میں نے ایک آواز دی۔۔۔ پھر خاموش ہو گئی۔ ایک لمحہ رکی۔۔۔ دل کو جیسے یقین تھا کہ شاید ابھی تمہاری آواز آئے گی۔ شاید تم کہو گے "جی، مما جانی۔۔۔" مگر جواب میں صرف خاموشی تھی۔ پھر میں نے دوبارہ پکارا۔ محمد عمر۔۔۔ پھر سے پکارا۔ پھر ایک بار اور۔۔۔ اور پھر میں تمہیں بے اختیار پکارتی ہی چلی گئی۔ شاید دل ابھی تک یہ ماننے کو تیار نہیں کہ میری آواز کے پلٹتے ہی تمہاری آواز بھی پلٹ کر نہیں آئے گی۔ مگر تمہاری آواز نہیں آئی۔ میں پکارتی رہی۔۔۔ اور گھر کا سناٹا چیخ چیخ کر ہر بار مجھے یہی بتاتا رہا کہ اب میری آواز کا جواب دینے والا اس گھر میں نہیں ہے۔ وہ گلاسز آج بھی میرے ہاتھ میں تھے، مگر میری آنکھوں کے سامنے صرف تم تھے۔ دل بار بار کہہ رہا تھا محمد عمر۔۔۔ میرے بچے۔۔۔ دیکھو، مما جانی تمہیں بلا رہی ہیں۔ ایک بار پلٹ کر آ جاؤ نا۔۔۔ مگر تم نہیں آئے۔ بھلا کوئی ایسے بھی جاتا ہے کیا ؟؟؟؟ بھلا ماں کو اتنی لمبی جدائی بھی کوئی دیتا ہے کیا؟؟؟ محمد عمر۔۔۔ میرے بچے۔۔۔ میں نے تمہیں آواز دی تھی۔۔۔ تمہیں پلٹ کر آواز تو دینی چاہئے تھی نا۔ تمہیں جواب تو دینا چاہیے تھا نا۔۔۔ اتنی لمبی خاموشی ایک ماں کیسے سہہ سکتی ہے یار؟؟؟؟؟💔

About