@li349111: Thật sự đáng sợ. #nơidấunỗibuồn #tâmtrạngbuồn #tâmtrạngbuồn #buontamtrang

Nơi chứa nỗi buồn 🪭
Nơi chứa nỗi buồn 🪭
Open In TikTok:
Region: VN
Wednesday 23 September 2026 16:50:38 GMT
83
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @li349111, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

🌟💙بڑی گیارہویں شریف بہت بہت مبارک ہو💙🌟 ایسی مبارک رات اور ایسا مبارک دن ہے کہ حضور غوث الاعظم سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی روح اقدس کو ہدیہ کر کے بارگاہِ غوثیت میں جو بھی عرض کریں گے وہ یقیناً سو فیصد اللہ کے فضل سے پائیں گے ان شاء اللہ تعالیٰ۔ درودِ غوثیہ 7 مرتبہ، 1 مرتبہ سورہ فاتحہ مع بسم اللہ شریف، آیت الکرسی 1 مرتبہ مع بسم اللہ شریف، سورہ اخلاص 11 مرتبہ مع بسم اللہ الرحمن الرحیم پھر درودِ غوثیہ 7 مرتبہ پڑھ کر حضور سیدنا غوث الاعظم شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی روح مبارکہ کو ہدیہ عقیدت پیش کر دیں اور پھر جو حاجت ہو وہ شیخ اعظم رحمتہ اللہ علیہ کی بارگاہ میں جھولی پھیلا کر مانگ لیں بہت جلد آپکی حاجت اللہ کے فضل اور شیخ اعظم رحمتہ اللہ علیہ کے وسیلے سے پوری ہو جائے گی کامل برکت سلامتی عافیت کے ساتھ بغیر تاخیر کے ان شاء اللہ تعالیٰ۔ (خواتین خاص ایام میں باوضو جائے نماز کے بغیر یہ عمل کر سکتی ہیں) مرشدِ کامل: 🌟❤️ حضرت محمد محتشم طارقی (دامت برکاتہم العالیہ) ❤️🌟 #خوشبوئے_میاں_حضور  #محمد_محتشم  #حق_محتشم_یا_محتشم  #مرشد_کریم_حضرت_محمد_محتشم

About