@zaaramalik004: جو مطمئن ہیں تجھ کو اذیت میں ڈال کر وہ شخص تیرا ہے ہی نہیں مت ملال کر خوش ہو رہا ہے تجھ پہ جو کیچڑ اچھال کر کب تک رکھے گا اپنا گریباں سمبھال کر اک دوست میرا دشمنوں کے ساتھ جا ملا لازم ہے اب بڑھانا قدم دیکھ بھال کر عہدِ وفا میں ایک منافق کے واسطے میں نے بھی رکھ دیا تھا کلیجہ نکال کر#creatorsearchinsights #poetrylover #🍫❤️👈