@sahil_official53:

Sahil
Sahil
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 24 September 2026 04:36:38 GMT
227114
8594
547
457

Music

Download

Comments

ansar_advocate39
Maher Ansar Adv :
1998 سے لے کر 2008 تک کتنا اچھا وقت تھا پاکستان پر نہ مہنگائی نہ کوئی ڈر خوف نہ انٹرنیٹ کی بندش نہ پٹرول مہنگا نہ بجلی مہنگی نہ ہی ڈالر مہنگا مطلب پاکستان کا ہر طبقہ خوشحال زندگی گزار رہا تھا اچانک پاکستان کو نظر لگ گئی اور پاکستان پر چور لٹیرے مسلط کر دئے گئے اور پاکستانی عوام سے ایک وقت کا نوالہ تک منہ سے چھین لیا اور ملک اس وقت 75 سالہ تاریخ کے بد ترین دور سے گزر رہا ہے اللہ پاک مرحوم جنرل مشرف کے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرماےاور جنت میں اعلی مقام عطا فرماے🤲🤲🤲
2026-09-25 04:11:48
31
touseefaliawan
💥 🇦 🇼 🇦 🇳 💥 :
Great personality brave general of Pakistan 😥
2026-09-26 03:29:26
0
hafizumarbalakoti
Hafiz Umar sharqavi :
کوئی ایک کام دکھادو جو اس نے اچھا کیا ہو لو پھر آج سوال ہے جواب دیں
2026-09-24 08:39:38
24
f4115623
f :
The golden times off Pakistani people 🇵🇰 don’t believe me check the inflation rates petrol/ food prices/ dollar economy sir we miss you 💯🇵🇰❤️👍
2026-09-24 08:33:20
3
munthazainab7
Muntha Zainab :
ہے کتنا خوب صورت وقت تھا ہم سب امن اور آزادی کی زندگی جی رہے تھے نہ کوئ خوف نہ ڈر کوئ مہنگائ نہیں تعلیم عام ہے میرے پیارے لیڈر انکل مشرف اللہ پاک آپ کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین آمین یا رب العالمین 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-24 05:05:24
29
zahidkhattak032
Zahid :
great personality and great person miss you. Allah aap ki mukhfarat kre.
2026-09-25 15:00:59
1
amir.ali.shah36
Amir Ali Shah :
کیا بہادر لیڈر تھے مشرف مرحوم، قوم کو ترقی دی، ہم آپ کو ہمیشہ مس کرینگے، اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین
2026-09-24 06:05:10
25
user413982732
be yourself 😉 :
سر اپ کے بعد پاکستان برباد ہو چکا ہے۔ کاش اپ اج ہوتے تو پاکستان بہت اگے ہوتا۔
2026-09-24 11:41:26
14
muhammadsultan587
Muhammad Sultan :
Laal Masjid yaad hai
2026-09-24 09:03:25
17
khushiandmataish320
Khushi and mataish :
same my words Mai khud mashraf ko bhot Pasand krti the
2026-09-24 09:05:43
3
sarabrand190
noor🌹 :
انکا دور حکومت کیا بہترین درر تھا بہترین زبردست پھر ویسا دور نہی آیا.. خان صاحب کو تو حکومت کرنے ہی نہی دی گئی تھی ورنہ آج پاکستان نمبر ون ہوتا ترقی مین خوشحالی مین سکون مین امن مین.. 😥
2026-09-24 17:52:01
9
raja.waheed738
Raja Waheed :
بہت بڑے دلیر ایماندار دردءانسانیت آشنا تھے میں تین سال ان کےقریب رھا جب یہ میجرجرنل تھے ڈیوکمانڈر اوکاڑہ تھے غریب کا اور کمزور کے لئے بہت کام کرتے تھے کاش ایسےعظیم انسان کو ھم نےکھودیا پروردگار درجات بلندکرے
2026-09-24 17:08:58
8
karamatastori
Karamatullat :
جنرل پرویز مشرف کو میں بحیثیت جرنیل اور صدر پسند کرتا تھا۔ وہ ایک اچھے جرنیل بھی رہے اور پاکستان کے صدر بھی رہے۔ لیکن ان کے دورِ صدارت میں مذہبی طبقے کے ساتھ جو کچھ ہوا، خصوصاً لال مسجد آپریشن، اس پر ہمیں آج بھی افسوس اور دکھ ہے۔ اس واقعے میں معصوم بچوں کی جانیں گئیں، قرآنِ پاک کی بے حرمتی اور شہادت کے حوالے سے بھی انتہائی تکلیف دہ باتیں سامنے آئیں، اور بہت سے لوگ جان سے گئے۔ اس سانحے نے لوگوں کے دلوں میں جو دکھ اور غم پیدا کیا، وہ اپنی جگہ موجود ہے۔ میری ذاتی رائے میں انسان کو اپنے اعمال کا حساب دنیا میں بھی دینا پڑ سکتا ہے۔ جنرل پرویز مشرف کے ساتھ جو کچھ ہوا، اسے اللہ تعالیٰ کے فیصلے اور گرفت کے طور پر بیان کرنا ہمارے اختیار میں نہیں، کیونکہ اصل فیصلہ اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔ ہمیں افسوس ضرور ہے کہ اگر وہ اپنے بعض فیصلوں اور پالیسیوں میں احتیاط سے کام لیتے تو شاید آج بھی بہت سے لوگوں کی نظر میں ان کی عزت اور مقام مختلف ہوتا۔ بہرحال، جو کچھ ہوا وہ تاریخ کا حصہ بن چکا ہے۔ اللہ تعالیٰ جنرل پرویز مشرف کی مغفرت فرمائے، ان کی لغزشوں اور خطاؤں کو معاف فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔
2026-09-24 07:32:31
9
asimnazir54
Asim Nazir :
brave soldier 🪖🪖🪖🪖🪖💪💪💪💪
2026-09-24 19:40:22
0
nisarpathan3333
Pathan ....313 🇵🇰 :
Pakistan first😍🇵🇰
2026-09-24 11:25:24
1
ishfaqahmed2392
isfaq :
امریکہ کو اڈے دے کر پٹھان دشمن کر لئے تھے اس لیئے اب تک پاکستان ایک سے ایک ٹینشن میں پڑا ھوا ھے اب ساری دنیا ھی دشمن بنی بیٹھی ھے پاکستان کی
2026-09-25 15:50:55
7
asimshehzad8993
asimshehzad8993 :
ھمیشہ کی بادشاھت اور حکمرانی میرے سوھنے رب کی ھے 😭ھاۓۓۓ لال مسجد اور شھید طلباء 😭اللہ پاک ہی کرم فرمادے🤲
2026-09-25 02:18:44
10
ayazkhan6612
ayazkhan6612 :
🔥🔥😡🔥
2026-09-24 20:38:20
9
aminafd333
Amin Afridi :
اللہ رب العزت مشرف صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے امین ثم امین
2026-09-24 07:06:28
9
amidkhan071
Amid khan :
2026-09-24 13:11:53
7
md.king2497
MD king :
جرنیل جب پاور میں ہوتے ہے فرعون جیسے تکبر میں عوام پر ظلم کرتے ہے اخر اللہ کے پاس خاضر ہونا ہے مشرف نے 80 ہزار پاکستانی عوام کو شہید کیا ہے اللہ کے سامنے کیا جواب دیگا
2026-09-24 20:11:46
4
kamran..ali20
kamran. Ali :
کیا بہادر لیڈر تھے مشرف مرحوم، قوم کو ترقی دی، ہم آپ کو ہمیشہ مس کرینگے، اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین
2026-09-25 12:46:30
2
mianarslan0303
Ch Arslan :
2026-09-24 15:51:55
2
rahmansaidyousafz
Rahman Said Yousafza :
الله جنت الفردوس نصيب كي امين يارب العالمين
2026-09-24 22:38:05
1
mujaid457
mujaid457🇵🇰🇦🇪 :
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین[Crying]
2026-09-25 17:25:31
1
To see more videos from user @sahil_official53, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About