@winxunails: Gel dặm ombre LIME DROP #bornpretty #geldamombre #geldampastel #phukiennail

winxunails
winxunails
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 24 September 2026 05:27:44 GMT
215
3
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @winxunails, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں نے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پشین کی مسائل پر کہی بار بات کی ، جس میں ایک اہم ایشو کو ہیلائٹ کرنے پر مجھ سے پشین کے کہی لوگ ناراض ہوئے اور تعجب کی بات یہ ہیں کہ اج بھی وزیر اعلی بلوچستان کی اس بات پر کسی نے عمل نہیں کی ۔ جوکہ اب بھی پشین سب کیمپس کے طلباء بغیر چاردیواری کی ادارے میں اپنی علم حاصل کر رہی ہیں ۔ اور بی ایس ڈی آئی کی فنڈ میں بھی اس ادارے کو اج تک کسی نے آواز نہیں اٹھائی کہ پاکستان کی مستقبل کو محفوظ کرکے ان کو سکون سے علم حاصل کرنے کی موقع دی جائے ! یہ ویڈیو 2024 کی ہیں اور اس وقت کے ڈپٹی کمشنر زاہد خلجی تھا ! مگر اج وزیر اعلی کے ہوتے ہوئے ڈپٹی کمشنرز بدلتے ہیں ٹھیک ! مگر افسوس کی بات یہ ہیں نہ پشین میں موجود سیاسی پارٹیوں اور انجمن وغیرہ وغیرہ کے نمائندوں نے اس حوالے سے آواز بلند کی اور یاد رکھنا یہ بہت درد سے لیکھ رہاں ہوں کہ کل خدا نخواستہ یہاں کے بچوں اور اساتزہ کو کوئی نقصان پہنچتا ہیں تب ہم صرف آفسوس اور مزمت کرتے رہینگے اور پھر ایک دوسرے کو منہ دیکھانے کی قابل نہیں رہینگے اج پھر اس ویڈیو کو دہرا رہاں ہو امید ہیں کہ اس ہر ضرور عمل ہوگا ! سٹار فضل

About