@itx_fatmakhan.9: خسارے تو وقت کے ساتھ پورے ہو ہی جاتے ہیں مگر ان خساروں میں جو چہرے بے نقاب ہوتے ہیں وہ پھر لبھی نقاب ہوتے ہیں پھر انے نہیں لگتے#repost #viewsproblem😭 #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage #
خسارے تو وقت کے ساتھ پورے ہو ہی جاتے ہیں مگر ان خساروں میں جو چہرے بے نقاب ہوتے ہیں وہ پھر لبھی نقاب ہوتے ہیں پھر انے نہیں لگتے
2026-09-25 05:59:07
10
Awais Meer :
درد بھرا انداز
خسارے تو وقت کے ساتھ پورے ہو ہی جاتے ہیں، مگر کچھ خسارے انسان کے اندر ہمیشہ زندہ رہتے ہیں… خاص طور پر وہ، جن میں اپنوں کے چہرے بے نقاب ہوں۔ پھر نہ شکوہ رہتا ہے، نہ شکایت… بس دل میں ایک خاموش سا سوال رہ جاتا ہے: جنہیں ہم نے اپنا سمجھ کر سب کچھ دے دیا، وہ ہمارے تھے ہی کب؟ 🥀💔
مزید گہرا درد اور تنہائی شامل کریں
اختتام کو زیادہ اثر انگیز بنائیں
الفاظ کو مختصر مگر دل چسپ کریں
2026-09-26 07:18:12
3
شہزادہ 🖤🥀♋️ :
🖤🥀وہ جو اک شخص طعنۂ جہاں دیتا ہے
مرنے لگتا ہو تو مرنے بھی کہاں دیتا ہے
تیری شرطوں پہ ہی کرنا ہے اگر تجھ کو قبول
یہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ہے
2026-09-25 15:10:35
6
میاں طلحہ آرائیں 🦺👑 :
برا وقت آنا بہت ضروری ہے ایک تو خوش فہمی سے نکل جاتا ہے انسان
اور جو جھوٹے اپنے بنے ہوتے ان کا وزن کم ہو جاتا ہے
2026-09-26 18:13:31
0
Heer of Sillanwali 🥰 :
https://vt.tiktok.com/ZSbN8pVfu/
2026-09-25 15:51:50
2
masoodalam312 :
"نقصان پیسے کا نہیں، پہچان کا ہوتا ہے۔ خسارہ پورا ہو جاتا ہے، جو چہرہ اترتا ہے وہ دوبارہ چڑھتا نہیں۔"
2026-09-25 16:31:44
3
user567743 :
2026-09-25 19:38:43
1
❣️🦋⍣⃝Wajid.ali✮⃝𝄟⃝🖤❣️ :
سارے تو وقت کے ساتھ پورے ہو ہی جاتے ہیں مگر ان خساروں میں جو چہرے بے نقاب ہوتے ہیں وہ پھر لبھی نقاب ہوتے ہیں پھر انے نہیں لگتے
2026-09-26 16:58:50
0
Ch shameer :
آگ لگانے والوں کو کہاں خبر رخ ہواؤں نے بدلا تو خاک وہ بھی ہوں گے
2026-09-25 21:45:44
2
Rana Ahmed :
Right ❤️
2026-09-25 17:45:15
2
ZaInAb ShEhZaDi🥰🇵🇰🇬🇧 :
2026-09-25 05:45:02
2
Akhtar Ali Sheikh 🇵🇰🇮🇹 :
bashak
2026-09-26 15:18:20
1
farooq khan :
2026-09-26 01:11:28
2
𓆩༢࿔ྀુ صَدائے اَہلِ بَیتؑ꧂ :
خسارے تو وقت کے ساتھ پورے ہو ہی جاتے ہیں مگر ان خساروں میں جو چہرے بے نقاب ہوتے ہیں وہ پھر اپنی نہیں لگتی😥
2026-09-25 12:51:41
6
Shakir Jamal :
Hayee🙄
2026-09-25 10:31:27
2
villiger Boy"(Dani)🇵🇰 🇰🇼 :
کچھ خسارے زندگی بھر کہ لئے ہوتے ہیں [Innocent][Innocent]
2026-09-25 18:19:14
2
mahnoor :
hy ooooo😭😭
2026-09-26 07:25:50
1
mazhar ghouri :
راتوں کو تسلی سے منائیں گے تیرا غم
اب نیند تو ویسے ہمیں آتی نہیں ہے💯
2026-09-26 02:15:36
2
anjouli.joven :
Yes
2026-09-26 08:13:20
1
khansahab1000 :
💔
2026-09-25 14:21:44
1
To see more videos from user @itx_fatmakhan.9, please go to the Tikwm
homepage.