@simplylyla123: Sleepaway church camp after schoolllll lowk my ankle hurts so bad tho

Lyla Grace
Lyla Grace
Open In TikTok:
Region: US
Friday 25 September 2026 10:58:31 GMT
137
12
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @simplylyla123, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تھانہ ٹیپو سلطان کا بیٹر کامران بلوچ عرف کاموں ایس ایچ او کو لاکھوں روپے ہفتہ کماکر دینے لگا  ٹیپو سلطان ہیڈ محرر شہزاد اور بیٹر کامران بلوچ عرف کاموں گٹکے ماوے کا کاروبار بھی بلوچ کالونی میں پارٹنر شپ میں چلانے لگے  کراچی تھانہ ٹیپو سلطان کی حدود میں مبینہ بیٹر سسٹم اور گٹکا ماوا کے کاروبار کے حوالے سے سنگین شکایات سامنے آگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق کامران بلوچ عرف کاموں مبینہ طور پر تھانے کے لیے بیٹر کا کردار ادا کرتے ہوئے مختلف معاملات سے رقم وصول کرتا ہے اور پولیس افسران تک مبینہ طور پر ہفتہ پہنچانے کا انتظام کرتا ہے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ تھانہ ٹیپو سلطان کے ہیڈ محرر شہزاد اور کامران بلوچ عرف کاموں مبینہ طور پر بلوچ کالونی میں گٹکا ماوا کے کاروبار میں شراکت داری بھی چلا رہے ہیں، جس کے باعث علاقے میں غیر قانونی کاروبار کی سرگرمیوں پر قابو پانے کے دعووں پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ اہلِ علاقہ کا کہنا ہے کہ مبینہ سرگرمیوں کے باعث شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ علاقہ مکینوں نے ایس ایس پی ایسٹ زبیر نظیر ,ڈی آئی جی ایسٹ فرخ لنجار اور اسپیشل برانچ سے مطالبہ کیا ہے کہ کامران بلوچ عرف کاموں کے مبینہ کردار کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں

About