@khafa_ghani: کیا تم نے کبھی خود کو خط لکھا؟ ایک معذرت بھرا خط اُن خواہشات کے لیے جو مسخ ہو گئیں، اُن خوابوں کے نام جو ادھورے رہ گئے۔ کیا تم نے کبھی خود سے معذرت کی کہ ایک عرصے سے تم کبھی کھل کر، بے وجہ مسکرا نہ سکے؟ ایک عرصے سے تم کوئی محبت بھرا گیت گا نہ سکے۔ سنو، یہ بھی ایک المیہ ہے، اس پر معذرت بنتی ہے۔ سو کبھی کبھار خود سے معذرت کر لیا کرو۔@جوند غنی 🍁 #poshto_poetry #poshtosong #ghanikhanbabapoetry #fayazkhankheshgi #ghanikhanbaba