@jhanevel07: charr#xyzbca #epwaypiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii #wlw

gwynn
gwynn
Open In TikTok:
Region: PH
Saturday 26 September 2026 04:13:44 GMT
217
42
8
12

Music

Download

Comments

oxien_1
prinsoy :
wow
2026-09-26 11:31:49
1
user063011155
• :
2026-09-26 10:20:54
1
unknownus1008
￴￴ ￴￴ ￴￴￴￴ ￴￴￴￴￴ ￴￴￴ ￴ ￴ ￴ ￴ :
2026-09-26 04:22:29
1
annais_wu
annais :
smooth ne ah🫦
2026-09-26 05:14:04
1
To see more videos from user @jhanevel07, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا اہم ویڈیو پیغام ڈی آئی خان میں دہشتگردی کے بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہمارے نوجوان، پولیس اہلکار، فوجی جوان اور عام شہری مسلسل شہید ہو رہے ہیں۔ گزشتہ 22 سال میں 22 بڑے اور 14 ہزار سے زائد چھوٹے آپریشنز کے باوجود پائیدار امن قائم نہیں ہوسکا، اس لیے موجودہ پالیسی پر نظرثانی ضروری ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت نے پولیس کے لیے اضافی 35 ارب روپے فراہم کیے جبکہ مالی سال 2026-27 میں پولیس کا بجٹ 191 ارب روپے کردیا گیا۔ پولیس کو مطلوبہ اسلحہ، آلات اور اے پی سیز کی فراہمی میں مزید تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔  بند کمروں کی ایسی پالیسیوں کی مخالفت کرتے ہیں جن کا نقصان خیبرپختونخوا اور پورے پاکستان کو ہو رہا ہے۔ وفاقی وزراء کے غیر ذمہ دارانہ بیانات صوبوں کے درمیان نفرت اور انتشار بڑھا سکتے ہیں، جبکہ عوام کو دہشتگرد قرار دینا انتہائی تشویشناک ہے۔  صوبائی ایکشن پلان وفاق کو دیا گیا اور 100 دن میں امن کے لیے اقدامات کی صلاحیت ظاہر کی گئی، اب سوال ہے کہ اس پر عملدرآمد کیوں نہیں ہو رہا۔ دہشتگردی کی آگ کو روکنے کے لیے پاکستان کے مفاد میں سنجیدہ فیصلے اور پائیدار امن کی مؤثر کوشش ضروری ہے۔  تحریک انصاف کے کارکن باشعور ہیں اور ہمارا لانگ مارچ پرامن تھا، پرامن ہے اور پرامن رہے گا۔ 4 اکتوبر کو عوام اپنا آئینی اور قانونی حق پرامن طریقے سے استعمال کریں گے۔

About