@ahmedd_khokhar: اسد طور 🔥🔥🔥 عمران خان کو جیل سے نہیں آنے دیا جائے گا انکا قصور ہے کہ انہوں نے اسٹیبلشمنٹ کے 50 سال سے بنائے گئے ایلیکٹ ایبلز فارغ کردیئے جنکی بنیاد پر حکومتی بنتی یا ٹوٹتی تھیں۔ عمران خان کا قصور ہے کہ stability جو صرف و صرف اسٹیبلشمنٹ دیا کرتی تھی اب انکی بس میں نہیں رہی۔ جیل میں بیٹھے شخص کے پاس ہے stability کی چابی۔ سیاسی و معاشی استحکام عمران خان کے بغیر ممکن نہیں عمران خان کا سب سے بڑا قصور ہے کہ جس یوتھ کو نوجوان نسل کو اسٹیبلشمنٹ ففتھ جنریشن کے نام پر اپنا سمجھتی تھی اور انکو یقین تھا کہ اگلے کئی دہائیاں نوجوان نسل انکے ساتھ کھڑی رہے گی ۔ رجیم چینج جیسے ہی ہوئی پوری نوجوان نسل اس سسٹم سے نفرت کرنے لگ گئی یے اور صرف و صرف عمران خان کو اپنا نجات دہندہ سمجھتی ہے۔ بیانیہ بھی اسٹیبلشمنٹ بنایا اور بگاڑا کرتی تھی لیکن پہلی بار بیانیہ عمران خان کا ہے اور وہی بیانیہ بنا سکتے ہیں باقی کسی کے پاس بیانیہ نہیں ہے موجودہ حکومت سے اختلاف تو دور کی بات اس حکومت سے عوام نفرت کرتی ہے #AhmedKhokhar #foryou #عمران_احمد_خان_نیازی #Imrankhan #foryou