:حضرت سلطان احمد علی صاحب کی یہ نورانی و پُرنور شخصیت علم، بصیرت اور روحانی وقار کا حسین امتزاج ہے۔ آپ عالمی سطح پر اسلام کی علمی و فکری ترجمانی کرنے والی ممتاز شخصیت اور مسلم انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین کی حیثیت سے علم و تحقیق کے میدان میں بے مثال خدمات انجام دے رہے ہیں۔ آپ کا وسیع علمی ذوق، گہری بصیرت، اعلیٰ فکری معیار اور مدبرانہ قیادت قابلِ تحسین ہے۔ اللہ تعالی آپ کو دین و ملت کی خدمت کے لیے ہمیشہ سلامت و سربلند رکھے۔ آمین۔❤️❤️🌹🌹
2026-09-27 00:19:43
1
سُلطانم❤ :
کیا پیش کریں تُجھکو کیا چیز ہماری
یہ دل بھی تُمہارا ہے یہ جاں بھی تُمہاری ہے♥️🙏