@sonia.soomro76: روشن حسین کے کیس میں اہم پیش رفت منگھوپیر میں معصوم روشن حسین کے قتل کے معاملے میں پولیس نے دو مشتبہ ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ لیکن خاندان کا اصل مطالبہ ہے کہ تحقیقات مکمل ہوں، اصل ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سزا ملے اور انہیں مکمل انصاف فراہم کیا جائے۔ ایک معصوم جان چلی گئی، ایک خاندان اجڑ گیا — اب انصاف تک یہ آواز پہنچنی چاہیے۔ #روشن_حسین #روشم_حسین #JusticeForRoshanHussain #انصاف_کی_اپیل #منگھوپیر
@حقانی جانان:اگر قاتل گرفتار ہے تو کہا ہے ؟؟؟ آپ نے بتایا تھا کہ قاتل لوگوں کے سامنے کرونگا اور پھر ریاست کے حوالے کرونگا ۔ تو کہا ہے قاتل ؟؟؟ میرے خیال میں دال میں کچھ کالا کالا ہے 😳😳😳
2026-09-27 06:21:49
0
Usman Ali :
2026-09-27 02:51:51
2
sad life 🥀 :
nono
2026-09-26 16:50:29
1
shoiab Baloch ✅🚩🦅😎 :
2026-09-27 04:28:23
1
k s :
good
2026-09-27 08:02:07
0
💞JabraN.Butt 💯 :
2026-09-27 01:37:58
1
Crazy Ali Hassan Langove :
2026-09-26 19:34:29
1
Crazy Ali Hassan Langove :
2026-09-26 19:34:32
1
MoinJokhio :
2026-09-27 06:18:36
0
03150 Mustafa343113 :
2026-09-27 02:46:43
0
⁉️ADIL BRAND⁉️ :
2026-09-27 03:07:16
0
حان صاحب :
2026-09-26 19:58:13
0
Fateh Khan :
میرا بھائی اس نے بولا تھا کہ اج میرا بیٹا ہے کل اپ کا بیٹا ہو سکتا ہے اس قاتل کو سزا دینا چاہیے میں اپ کے حوالہ کروں گا عوام اس کے ساتھ کھڑے تھے اس کو عوام نے مضبوط بنایا اگر جنازے سے پہلے قاتل کو سزا ملے تو دوبارہ کہیں بھی ایسا ظلم نہیں ہوگا
2026-09-27 07:24:01
1
بجلی گر مولانا 💘💘💘 :
2026-09-27 02:12:04
0
Jana Gul :
🥰🥰🥰
2026-09-27 08:05:11
0
Alimdin Panhwar :
👍👍👍👍
2026-09-27 07:54:11
0
Azharbloch65 :
❤️❤️❤️
2026-09-27 08:01:06
0
🥷🔥🤫🔥🥷💔S💔N💔🧕🤦🔥🥷 :
💔💔💔
2026-09-27 08:00:30
0
Syed Ahsam Uddin :
😭😭😭
2026-09-27 08:04:44
0
m Amin_Lashari :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-26 16:15:11
0
To see more videos from user @sonia.soomro76, please go to the Tikwm
homepage.