@definitelyneededthat: #tiktokshopcreatorpicks #delimira #tiktokshoprestock #tiktokshopfallrestock #tiktokshopstockup

definitelyneededthat 🌀
definitelyneededthat 🌀
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 26 September 2026 22:18:00 GMT
658
2
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @definitelyneededthat, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی کبھی جب دل حد سے زیادہ اداس ہوتا ہے تو خاموشی سے تم یاد آتی ہو۔ تم وہ شخص ہو جو ہر خوشی کے بعد اور ہر غم سے پہلے بے اختیار یاد آ جاتا ہے۔ میں تمہیں سب سے زیادہ اُس لمحے یاد کرتی ہوں جب تمہاری معمولی سی خوشی بھی کسی اور سے جڑی ہوئی دیکھتی ہوں۔ تب دل میں ایک ہی سوال جنم لیتا ہے کہ کیا میری محبت واقعی اتنی بے وقعت تھی کہ چند دنوں کی دوری نے تمہیں مجھ سے بے نیاز کر دیا؟ کاش ایک لمحے کے لیے ہی سہی، تمہیں احساس ہو کہ تمہاری کسی اور سے وابستہ خوشی کسی کے دل میں کتنی خاموش اذیت چھوڑ جاتی ہے، ایسی اذیت جو راتوں کی نیند اور دنوں کا سکون چھین لیتی ہے۔
کبھی کبھی جب دل حد سے زیادہ اداس ہوتا ہے تو خاموشی سے تم یاد آتی ہو۔ تم وہ شخص ہو جو ہر خوشی کے بعد اور ہر غم سے پہلے بے اختیار یاد آ جاتا ہے۔ میں تمہیں سب سے زیادہ اُس لمحے یاد کرتی ہوں جب تمہاری معمولی سی خوشی بھی کسی اور سے جڑی ہوئی دیکھتی ہوں۔ تب دل میں ایک ہی سوال جنم لیتا ہے کہ کیا میری محبت واقعی اتنی بے وقعت تھی کہ چند دنوں کی دوری نے تمہیں مجھ سے بے نیاز کر دیا؟ کاش ایک لمحے کے لیے ہی سہی، تمہیں احساس ہو کہ تمہاری کسی اور سے وابستہ خوشی کسی کے دل میں کتنی خاموش اذیت چھوڑ جاتی ہے، ایسی اذیت جو راتوں کی نیند اور دنوں کا سکون چھین لیتی ہے۔ "میں آج بھی تم سے کی گئی وفا کی قیمت اپنے آنسوؤں سے ادا کر رہی ہوں۔" کاش تم وعدہ نہ توڑتیں... کاش تم میرا ہاتھ نہ چھوڑتیں... کاش تم میری ہی رہتیں۔ میں ہر ناراضگی بھلا کر تمہیں پھر سے منا لیتی، کیونکہ تم صرف میری ہی تو تھیں۔ مگر نہ جانے ایسا کیا ہوا کہ ہم ایک ہی منزل کے خواب دیکھنے والے، دو الگ راستوں کے مسافر بن گئے۔ آج بھی یہی سوال میرے دل کو خاموشی سے رلا دیتا ہے۔ 🥀🤍#CapCut #itx_devil_moon289 #foryoupage #contentcreator #creatorsearchinsights

About