@shmimughal786: کچھ امتحانات کی کوئی مدت نہیں ہوتی، وہ ختم ہونے کے بجائے انسان کو اندر سے ختم کرتے رہتے ہیں۔ وقت گزرتا رہتا ہے مگر دل پر رکھا ہوا بوجھ کم نہیں ہوتا، انسان ہر دن خود کو سنبھالنے کی کوشش کرتا ہے اور ہر دن پہلے سے کچھ زیادہ ٹوٹ جاتا ہے۔ کچھ آزمائشیں انسان سے صرف صبر نہیں مانگتیں بلکہ اس کی ہمت، سکون اور اندر کی وہ روشنی بھی چھین لیتی ہیں جس کے سہارے وہ زندگی گزار رہا ہوتا ہے۔ #fypシ゚viral🖤tiktok #poetry #lines #govirallllll #millionviews