Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@thamtushowbiz: Sao cổ ngại dị ta #thamtushowbiz #mie #lizkimcuong #djmie #dinhmanh
Thám tử Showbiz
Open In TikTok:
Region: VN
Sunday 27 September 2026 12:37:47 GMT
6462
57
0
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
6.42MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
5.67MB
)
Watermark .mp4 (
6.96MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @thamtushowbiz, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
waqtiga isku buqsantee fikirka wehel ku noqda #maxamedmaame #premdaada #prem_music
#xuhuong #viral #depsuc #depxinh #dephottrend
مرکز قلات ښار❤
💘
ایام فاطمیہ س 1448ھ کی مناسبت سے حرم امام حسین ع میں پرچم اور بینرز آویزاں 🚩🏴 8 ربیع الثانی، شہادتِ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے حرمِ مطہر امام علی علیہ السلام میں پرچم اور بینرز آویزاں کر دیے گئے ہیں۔ 😢💔 حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے حوالے سے روایات میں مختلف اقوال نقل ہوئے ہیں: 1۔ 8 ربیع الثانی: بعض روایات کے مطابق حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا، رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحلت کے 45 دن بعد شہید ہوئیں۔ 2۔ 13 جمادی الاول: بعض روایات کے مطابق شہادتِ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا، رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحلت کے 75 دن بعد واقع ہوئی۔ 3۔ 3 جمادی الثانی: بعض روایات کے مطابق حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا، رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحلت کے 95 دن بعد شہید ہوئیں۔ تاریخِ شہادت کے حوالے سے روایتوں میں یہ اختلاف اپنی جگہ، مگر ایک حقیقت سب کے سامنے روشن ہے کہ سیدۂ کائنات حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے اپنے بابا، رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد بے شمار مصائب اور مظالم برداشت کیے۔ چاہے وہ 45 دن ہوں، 75 دن ہوں یا 95 دن، غمِ فاطمہ سلام اللہ علیہا کی شدت ہر روایت میں دل کو سوگوار کر دیتی ہے۔ وہ بیٹی جس کے لیے رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہو جاتے تھے، وہ فاطمہؑ جنہیں نبیِ رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی جان کا حصہ قرار دیا، وہی فاطمہؑ اپنے بابا کے بعد ایسے مصائب سے گزریں کہ دل خون ہو جاتا ہے۔ اور یوں محسوس ہوتا ہے جیسے سیدۂ مظلومہ سلام اللہ علیہا اپنے بابا سے آخری فریاد کرتے ہوئے کہہ رہی ہوں: "بابا! آپ کے بعد آپ کی امت نے ہم پر ایسے مصائب ڈھائے کہ اگر یہ روشن دنوں پر پڑتے تو سیاہ رات میں تبدیل ہو جاتے۔" السلام علیکِ یا فاطمة الزہراء، یا بنتِ رسولِ اللہ، یا سیدۃَ نساءِ العالمین #شہادت_بی_بی_فاطمہ_الزہراء😭😭 #فاطمہ_سلام_اللہ_علیھا💗 #كربلاء_المقدسة #الامام_الحسين #اللهم_عجل_لوليك_الفرج
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy