@arsii_khaan: کسی سے بچھڑنے لگو تو کوشش کرو کہ اُس پر ملبہ ڈال کے نہ بچھڑو، اُسے پچھتاوے اور شرمندگی میں نہ چھوڑ جاؤ اُسے مت گنواؤ کہ اس نے آپ کے ساتھ کیا کیا زیادتی کی، کہاں کہاں آپ کا دل دُکھایا، اور کون کون سی بات ضبط کی، آپ نے اپنے رشتے کے لئے، ممکن ہو تو اسے مکمل آزاد کر دو تاکہ وہ بچھڑ کر جی سکے۔ بچھڑنے والے کو تنہائی کے ساتھ ساتھ ضمیر سے بھی نہ لڑنا پڑ جائے تھوڑا سا ظرف دکھائیں اور سامنے والے پر سے ملبہ ہٹادیں یہ آپ کا اس شخص پر پہلا اور آخری احسان ہو گا ایساہی کر نا چاہیے ایسا کرنے کی کوشش کرنی چاہیے مشکل ہے بہت مشکل لگے گا مگر کریں شاید اس میں سکون ہو۔🥲❤️🩹 #arsiikhaan #1millionaudition
Marty Hain ....
phr rebirth b Hoti hy ... with different version of yourself...
2026-09-27 19:39:29
2
🖤 :
share song link please, in same voice.
2026-09-28 07:37:27
3
Qaمar :
بلکل درست
2026-09-28 16:49:55
0
Maryam zahra :
wo nhi Marty Dil mar jaty hen 🥺
2026-09-28 13:52:20
4
Mahi Rajput :
Andar sy mar jaty h [Teary eyed][Broken heart]
2026-09-28 06:24:12
3
😥ماں تیری لاڈلی بکھر گئی ہے💔 :
جو سہہ گئی وہ روئی کتنا ہو گی۔💔🥹
2026-09-28 05:26:20
10
خان 🥀 :
Some relationships don’t stay with us forever.
We quietly watch them fade away, knowing we can’t hold on to them…
And then we try to convince our hearts that it was love, but it simply wasn’t our fate. 🖤
2026-09-28 02:20:38
3
Musfira ♥️ :
wo Roz Marty han 😭
2026-09-28 17:02:25
1
❤️بنت حوا🌹 :
ہمارے بغیر بھی آباد ہے محفِل ان کی
ہم نادان سمجھتے تھے کہ یہ رونق ہم سے ہے
2026-09-28 13:47:44
2
Gujrati ✌🏻🔥( کھٹانہ گجر ) :
عشق صادق ہے تو عقیدہ رکھ
یار کے غم سزا نہیں ہوتے🥀💔
2026-09-28 07:17:06
5
روپوش .....🍂 :
مرتے ہی تو نہیں 😔🥹💔
2026-09-28 13:31:21
2
ℝ𝕖𝕛𝕖𝕔𝕥𝕖𝕕🚫 :
مرتے ہی تو نہیں، تعپتے رہتے 😭🤌🏻
2026-09-27 18:49:29
6
M.Rizwan021 :
waqia mar jatay Hain
2026-09-28 07:34:50
3
Zilyabrish0890 :
ترک تعلق کی وجہ کچھ تو بتاجاتے۔ میں کہاں تک خود میں برائیاں ڈھونڈوں
2026-09-28 02:56:57
5
Mohsin+khan :
جب وہ شخص مجھے چھوڑ کر دور ہوا، تو صرف ہمارے درمیان میلوں کے فاصلے نہیں بڑھے ، بلکہ ایسا محسوس ہوا جیسے میری زندگی کی تمام رونقیں اچانک ختم ہو گئی ہیں ۔ وہ محض ایک انسان نہیں تھا بلکہ میری خوشیوں میری امیدوں اور میرے تمام خوبصورت جذبات کا ایک سچا عکس تھا ۔ اس کے چلے جانے سے میرے دل کی بستی پوری طرح ویران ہو کر رہ گئی ہے ۔ ایسا لگتا ہے جیسے میری دنیا کا ایک بہترین اور حسین ترین دور اپنے انجام کو پہنچ گیا ہو ۔ میرے اندر کا وہ ہنستا مسکراتا انسان جو اس کے ساتھ زندہ تھا، اب کہیں کھو گیا ہے ۔ اس کی یادیں اب ہر پل مجھے یہ احساس دلاتی ہیں کہ میری روحکا ایک بہت بڑا حصہ اس کے ساتھ ہی چلا گیا ہے ۔ میں اوپر سے جتنا بھی نارمل نظر آنے کی کوشش کروں، اندر سے ایک ناخوشگوار خاموشی اور خالی پن چھایا ہوا ہے ۔ اس کے بغیر اب ہر نیا دن بے رنگ، بے مقصد اور نامکمل سا لگتا ہے ۔ ہر بدلتا ہوا لمحات مجھے صرف اس گہرے دکھ کی یاد دلاتا ہے جو اس کی جدائی دے گئی ہے ۔ کاش میں اس وقت کو روک پاتا جب ہم ایک ساتھ تھے ، لیکن اب صرف خاموشی اور اداسی ہی میرا مقدر بن چکی ہیں ۔ یہ غم صرف کسی کے دور جانے کا نہیں، بلکہ اپنے ہی وجود کے ایک خوبصورت حصے کو ہمیشہ کے لیے کھو دینے کا ہے
💔💔💔💔💔😭 please 🙏🙏🙏🙏
2026-09-28 17:32:39
1
𝐒𝒉𝒂𝑛𝒊👀 :
( مجھے تمہاری انا کھا گئی )
2026-09-28 05:40:30
3
✨🌹miss zobi🌹✨ :
na hm zinda han mary sony
2026-09-28 12:48:42
1
ع ش :
ہائےےےے
2026-09-28 03:19:38
2
😎Itz_WaSeEm😎 :
caption plzz
2026-09-28 05:57:53
2
PAthنN....😘 :
laga ni mar gaty han ...
2026-09-27 19:40:47
2
khan Badshah 💫 :
@زندگی آمتحان لیتی ہے🥺💔:میں اپنی کہانی میں تمہیں😞 ۔۔۔۔۔
زندگی کی آخری خوشی لکھوں گا🥺
2026-09-27 21:42:42
2
𝔞 𝔟 writes :
nice song💔
2026-09-28 17:13:40
0
masoom🫶 :
naseeb❤️🩹🥺
2026-09-28 07:38:05
2
𝑴𝒖𝒉𝒕𝒂𝒓𝒎𝒂 𝒌𝒂 𝒉𝒖𝒏 :
jety Jo ma jaty ha
2026-09-28 10:33:49
1
To see more videos from user @arsii_khaan, please go to the Tikwm
homepage.