Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@momy3m0:
momy3m0
Open In TikTok:
Region: ID
Sunday 27 September 2026 23:57:08 GMT
5
0
0
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
1.14MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
1.14MB
)
Watermark .mp4 (
2.86MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @momy3m0, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Ranking how scary every hero is in Marvel Rivals based on their new teamups #marvelrivals
#kapalygtakpernahberlabuh #offshorelife #tanker #fpso #natuna
#BushmanPrank #PrankUSA #USA #FunnyPrank #ViralUSA
#تصميم_فيديوهات🎶🎤🎬 #سمير_نصر🇱🇾🇱🇾🐎 #ليبيا_طرابلس_مصر_تونس_المغرب_الخليج #ليبيا #مرسكاوي_ليبي
Tiếc gì chứ chưa bao giờ tiếc tiền mua bỉm sữa cho con 😘 #nhaMiuMin #MomchelinA2Club #GrowPLUSA2 #SuaA2 #sponsoredbynutifood
ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا آخری خطبہ مبارک اے لوگوں سن لو مجھے نہیں لگتا کہ میں اگلے سال تمہارے درمیان رہوں گامیری باتوں کو غور سے سنو اور ان کو ان تک پہنچاؤ جو یہاں موجود نہیں اور تم عورتوں پر حق رکھتے ہو اور وہ تم پر جب وہ اپنے حقوق پورے کررہی ہیں تو تم بھی ان کی ساری ذمہ داریوں کو پورا کرو عورتوں کے معاملے میں نرمی اختیار کرو کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار اور بے لوث خدمت گزار ہیں کبھی زنا کی طرف بھی نہ جانا کسی کو تنگ وپریشان نہ کرو کسی کا نقصان نہ کرو تا کہ تم بھی محفوظ رہو یاد رکھو تمہیں اللہ سے ملنا ہے اور اللہ تعالیٰ تم سے تمہارے اعمال کے بارے میں سوال کرے گا اللہ نے سود کو ختم کر دیا اس لیے آج سے سارے سود ختم کر دو معاف کر دو یاد رکھو تم سب کو ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جواب دہی کے لیے حاضر ہونا ہے خبر دار رہو میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا میں تمہارے لئے دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں قرآن اور میری سنت اگر تم نے ان کی پیروی یعنی ان پر عمل کیا تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے یاد رکھنا اب میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا اور نہ ہی کوئی دین لایا جائے گا میری بات کو اچھی طرح سمجھ لو میری باتیں غور سے سنو پانچ وقت کی نماز پوری کرو رمضان کے روزے رکھو زکوۃ ادا کرتے رہو اور استطاعت ہو تو حج کرؤ ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو برابری صرف تقوی کی وجہ سے ہے سنو تم لوگ موجود ہو ان باتوں کو اگلے لوگوں تک پہنچانا اور وہ اس بات کو آگے پہنچائیں یہ ممکن ہے کہ بعد والےمیری بات کو پہلے والوں سے بہتر سمجھ کر عمل کر سکیں پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے آسمان کی طرف اپنا مبارک چہرہ اٹھایا اور فرمایا اے اللہ گواہ رہنا میں نے تیرا پیغام تیرے بندوں تک پہنچا دیا میں نے نبی پاک صل اللہ علیہ وسلم کا فرمان آپ تک پہنچا دیا اس آگے اس پیغام کو پہنچانے کی زمہ داری آپ کی ہے شکریہ #الھم_صلی_علی_محمد_وال_محمد🌸💙🤲🏻 #@For You
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy