وہ ہم سے محبت کر کے بھول گئے تو کیا ہوا،
لوگ تو ہاتھوں سے دفنا کر بھول جاتے ہیں کہ قبر کون سی تھی۔ 🥀🌹🍁🥀🥺😟💔
2026-10-18 08:28:27
2
《¤Amna Queen♡•》 :
Hayy🥹
2026-10-31 10:18:57
2
MAkram MAkram :
nice poetry
2026-11-04 10:20:31
1
ibrar is :
اس نے کہا تھا تیرا وعدہ تھا ہر وعدے کے پیچھے تو ملے گا ہر گلی ہر دروازے کے پیچھے اور تو ہی بے وفا نکلا جو نہیں تھا میرے جنازے کے پیچھے
پھر میں نے جواب دیا
کہ ہاں میرا وعدہ تھا ہر وعدے کے پیچھے میں ملوں گا ہر گلی ہر دروازے کے پیچھے ایک تو ہی بے وفا نکلی جو پیچھے مڑ کے دیکھا نہیں ایک اور جنازہ تھا تیرے جنازے کے پیچھے 😭😭😭
2026-10-30 16:46:49
2
smarty :
☺️☺️☺️☺️☺️☺️you
2026-11-05 02:45:42
1
⚜️شہزادہ🗡 :
اداس شام اجاڑ راستے کبھی بلائیں تو لوٹ انا کسی کی
انکھوں میں رت جگہوں کے عذاب ائیں تو لوٹ انا🥹❤️🩹🥀
2026-10-22 14:42:52
1
⫷𝘼𝙯𝙖𝙙⫸⫷𝙥𝙖𝙧𝙞𝙣𝙙𝙖⫸🖤 :
kmal 🥺
2026-10-31 03:03:52
2
Abdul wahab :
Hy zindgi
2026-10-17 09:52:13
1
Karachi ki Shahzadi👑 :
hyeee 🥹🥹🥹
2026-09-29 04:11:10
5
❤️Princess❤️ :
hayee
2026-09-29 02:14:03
3
❤️Anmol Baloch❤️ :
sad 😭
2026-09-28 15:30:27
4
Ramzan 🙏 Rahi.786. :
🙏.☺️Geo🥹Geo☺️.🙏
2026-10-19 18:46:53
0
d💕u💕a💕 so 💕 cute 💕 :
🥰🥰🥰 nice
2026-10-18 04:38:27
1
Ahmad rasal ❤️ :
true
2026-10-11 07:53:51
1
Zoya 50 :
👍👍👍👍👍❤️❤️❤️❤️👍👍👍❤️❤️❤️❤️👍👍👍❤️❤️❤️❤️👍👍👍❤️❤️❤️👍👍👍
2026-10-29 07:57:06
1
Muhammad Anas :
😭😭😭😭
2026-09-29 10:38:08
1
AA ch Sahab💞💞💞 :
2026-11-06 17:59:42
0
🌹میر ساجد 🌹 :
کیا ملا ہے محبت کے بازار سے اج پھرتے ہیں دل کو نقد ہار کے جب کہا تھا محبت گناہ تو نہیں پھر گناہ کے برابر سزا کیوں ملی زخم دیتے ہو کہتے ہو سیتے رہو جان لے کر بھی کہتے ہو جیتے رہو پیار جب جب زمین پر اتارا گیا زندگی تجھ کو صدقے میں وارا گیا پیار زندہ رہا مقتلوں میں مگر یار جس نے کیا وہ مارا گیا اب یہی ہے تو حد سے گزر جائیں گے عشق چاہے گا چپ چاپ مر جائیں گے یہ محبت میں نکلی ہوئی فال ہے عشق تو لال ہے عشق تو لال ہے
میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے سر ائینہ میرا عکس ہے پسے ائینہ کوئی اور ہے واہ میں کسی کے دست طلب میں ہوں تو کسی کے حرف دعا میں ہوں میں نصیب ہوں کسی اور کا مجھے مانگتا کوئی اور ہے عجب اعتبار و بے اعتباری کے درمیان ہے زندگی میں قریب ہوں کسی اور کے مجھے جانتا کوئی اور ہے میری روشنی تیرے خد و خال سے مختلف تو نہیں مگر تو قریب ا تجھے دیکھ لوں تو وہی ہے یا کوئی اور ہے تجھے دشمنوں کی خبر نہ تھی مجھے دوستوں کا پتہ نہیں تجھے دشمنوں کی خبر نہ تھی مجھے دوستوں کا پتہ نہیں تیری داستاں کوئی اور تھی میرا واقعہ کوئی اور ہے کبھی لوٹ ائیں تو پوچھنا کبھی لوٹ ائیں تو پوچھنا نہیں دیکھنا انہیں غور سے جن ہیں راستے میں خبر ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور ہے
2026-11-06 02:47:57
0
Saeed jalbani baloch :
🥺
2026-10-21 06:37:15
0
To see more videos from user @kayani.vibes5, please go to the Tikwm
homepage.