@nawaiwafaq24.7: تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا ایس ایچ او زاہد لودھی نے مبینہ طور پر نیا بیٹر یاسر مقرر کردیا کراچی تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل کی حدود میں مبینہ طور پر جوئے اور سٹے چھکے کا بڑا اڈہ قائم ہونے کا معاملہ ایک بار پھر سامنے آگیا وڈیو کے مطابق صباء سینما، عادل پلاؤ کے سامنے دانش, رضوان ابڑو، ندیم ابڑو، الطاف اور یاسر مبینہ طور پر جوئے سٹے چھکے کا کاروبار چلا رہے ہیں، جبکہ یاسر کو مبینہ طور پر دو لاکھ روپے ایڈوانس کے عوض پارٹنر بنایا گیا ہے۔ ذرائع کا الزام ہے کہ ایس ایچ او زاہد لودھی کی مبینہ سرپرستی میں بھتہ وصولی کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ مسلسل نشاندہی اور ویڈیوز سامنے آنے کے باوجود مبینہ اڈے کے خلاف کارروائی نہیں کی جا رہی۔ ذرائع کی جانب سے ایس ایس پی سینٹرل تک مبینہ حصہ پہنچنے کے الزامات بھی عائد کیے جا رہے ہیں مبینہ جوئے کے اڈے کی ویڈیوز اور شکایات کے باوجود کارروائی نہ ہونے پر شہریوں نے ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ اور کراچی پولیس چیف آزاد خان سے فوری نوٹس، شفاف انکوائری اور ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے

نوائے وفاق نیوز
نوائے وفاق نیوز
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 28 September 2026 08:49:29 GMT
11982
380
6
116

Music

Download

Comments

allahrakh17
samra :
😁😁😁
2026-09-28 13:02:17
0
samadjan7770
Ali akbar :
😁😁😁
2026-09-28 11:42:19
0
ghulamnabi625
غلام قادر سانگڑ :
👍👍👍
2026-09-28 11:36:59
0
mansoorqureshi123
mansoorqureshi123 :
🌹🌹🌹
2026-09-28 10:35:49
0
shoki_gujjar87
Shoki Khan :
🥰🥰🥰
2026-09-28 09:18:24
0
zahaibali007
🦅 Zᴜʜᴀɪʙ乂K07 :
🖤🖤🖤
2026-09-28 13:21:09
0
To see more videos from user @nawaiwafaq24.7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About